سکول ٹیچرجلادبن گیا،سات سالہ بچے پر بدترین تشدد،بجلی کے بھی جھٹکے لگادئیے
اترپردیش(ویب ڈیسک)سکول بیگ گھربھول آنے پرٹیچرکا سات سالہ بچے پر بدترین تشدد،برہنہ کرنے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے بھی لگائے۔
بھارت کی میڈیا رپورٹس میں آنے والی خبر کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے علاقے علی گڑھ میں پیش آیا،سات سالہ بچہ اپنا بیگ…