مشہوربھارتی اداکارہ اپنے مسلمان شوہرکے خلاف عدالت کیوں پہنچ گئی؟
ممبئی(ویب ڈیسک)مشہوربھارتی اداکارہ ارمیلامٹونڈنے شادی کے آٹھ سال بعد اپنے خاوند محسن اخترسے طلاق لینے کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا۔
پہلے سوشل میڈیا پر دنوں کے الگ ہوجانے کی خبریں ذینت بنتی رہیں مگربعد میں بھارتی میڈیا نے بھی کہہ دیا…