علی امین گنڈاپور کا معافی مانگنے سے صاف انکار

پشاور(جی این اے)وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں معافی کیوں مانگوں، بلکہ معافی انکو مانگنی چاہیئے جنہوں نے عمران خان پر ہاتھ ڈالا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹے بیانیے دیے گئے…

پی ٹی آئی کے جلسے میں اندھیرے کا رقص

لاہور(جی این اے)پی ٹی آئی کے لاہورمیں ہونے والے جلسے کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا گیا،جلسے کا وقت ختم،انتظامیہ نے لائیٹس اورسائونڈسسٹم بند کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جلسے کا جتنا وقت مقررتھا اس پر ہی عمل کیا جائے،وقت چھ بجے تک کا تھا،این اوسی…

مشہوربھارتی اداکارہ کو کونسی بیماری لاحق ہوگئی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)میں خود کو لاحق ہونے والی ایک بیماری کی وجہ سے زیادہ وقت کیلئے میک اپ نہیں کرواسکتی،مشہوربھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا ایک انٹرویو کے دوران انکشاف عالیہ بھٹ نے اپنی بیماری سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اے ڈی ایچ…

ایران کا شدیدغصے کا اظہار،افغان مندوب معافی مانگنے پر مجبورہوگئے

تہران(ویب ڈیسک)افغان سفارتکاروں کی پاکستان کے بعد ایران کے قومی ترانے کی توہین،ایران کی بازپرس اورسخت احتجاج کے بعد افغان مندوب کی ایران سے معافی مانگی گئی۔ کسی بھی ملک میں بین الاقوامی اصول کے مطابق وہاں کے قومی ترانے کی عزت وآبروکا پاس…

پی ٹی آئی جلسے کیلئے ملک بھرسے قافلوں کی لاہورآمد

لاہور(جی این اے)مویشی منڈی کاہنہ میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں ملک بھرسے قافلے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،مگر اسٹیج کا کنٹینرتاخیر سے آخرپہنچ گیا ہے۔ جس کنٹینر سے اسٹیج سجنا ہے وہ بہت دیرتک رنگ روڈانڈرپاس سے نہ گزرسکنے کی وجہ سے تاخیرسے…

کل پی ٹی آئی کو لاہورمیں جلسہ کرنے کی اجازت کن شرائط پر ملی

لاہور(جی این اے)علی امین کی معافی مانگنے کی شرط کیساتھ کل پاکستان تحریک انصاف کو لاہورمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ لاہورنے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو آج شام پانچ بجے تک درخواست سے متعلق فیصلہ کرنے کا…

گرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کوتیار

لاہور(جی این اے)پنجاب کے لوگ تیار رہیں،گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے،صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہائی الرٹ رہنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم نے خبر جاری کی ہے کہ چھبیس ستمبر سے یکم اکتبورتک صوبے کے کئی…

گاہک کے ڈانٹنے سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے خودکشی کرلی

چنئی(ویب ڈیسک)کچن کا سوداسلف لانے کے آرڈرمیں تاخیرہونے پر گاہک کی ڈیلیوری بوائے کوڈانٹ ڈپٹ،دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔ انیس سالہ پووتھرن بی کام کا طالب علم تھا،تعلیم کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم بطورڈیلیوربوائے ملازمت کرتا…

مولاناطارق جمیل نے ہیرٹرانسپلانٹ کروالیا؟ویڈیو بھی وائرل ہوگئی

لاہور(جی این اے)مشہورعالم دین مولانا طارق جمیل کی ہیئرٹرانسپلانٹ کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈاکٹرکو سوروپے کے نوٹ پر آٹوگراف بھی دے دیا۔ ویڈیو میں مولانا طارق جمیل ایک کرسی پر بیٹھے ہیں جبکہ ڈاکٹرانکے سرکا معائنہ کررہا ہے،یہ بھی ویڈیو…

عمران خان نے کس سوال پر صحافی کوبے زاری سے جواب دے دیا؟

راولپنڈی(جی این اے)لاہورجلسہ ہرحال میں ہوگا,اب ڈواینڈڈائی کا معاملہ ہے،کوئی جو مرضی کرلے پوری جماعت کو باہرنکلنے کا کہہ دیا ہے،کسی کو محفوظ کرنا ہی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصدہے،پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات…