لبنان میں اسرائیلی پیجرزحملے،پاکستان کا ردعمل آگیا
اسلام آباد(جی این اے)اسرائیل کی طرف سے لبنان میں سائبرحملوں پر تشویش ہے،پاکستان تمام قسم کی ہونے والی دہشت گردکاروائیوں کی مذمت کرتا ہے،دفترخارجہ کی ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاززہرابلوچ نے ہفتہ واراسلام آباد میں…