اسنوکرورلڈکپ،پاکستان کے دونوں کھلاڑی کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(جی این اے)اسنوکرورلڈکپ کے حوالے سے اچھی خبریں منظرعام پر آرہی ہیں،پاکستان کے دنوں اسنوکرکھلاڑی کوارٹرفائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ منگولیا میں ہونے والے ورلڈکپ کے پری کوارٹرفائنل میں اسجداقبال نے بہترین کھیل کا مظاہرہ…

پشاورمیں افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاںبکھیردیں

پشاور(جی این اے)تعلیم کی کمی،بغض یا ادب کا فقدان،قومی رحمت للعالمینﷺکانفرنس کے دوران قومی ترانہ کا جوں ہی آغازہوا سب لوگ احترام سے کھڑے ہوگئے مگرپشاورمیں اپنی خدمات دینے والے افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکراپنی سیٹ پرہی بیٹھے رہے،سفارتی…

وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب کے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(جی این اے)اپنی چھت اپنا گھرسکیم،بچوں کے دل کا آپریشن پروگرام اورگرین ٹریکٹرسکیم بھی شروع کی جائے گی،مریم نوازکی سربراہی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بڑے منصوبوں کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اجلاس میں پتنگ بازی پرسزادینے اورجرمانہ میں…

آئی سی سی نے خواتین ٹی 20ورلڈکپ کیلئے ریکارڈانعامی رقم دینے کااعلان کردیا

دبئی(ویب ڈیسک)آئی سی سی نے خواتین کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے حیران کردینے والی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں خواتین کی جوٹیمیں حصہ لیں گی اورخصوصاًجنکی کارکردگی بہت قابل ستائش ہے ان کیلئے بہت اچھی خبرسامنے آئی ہے کہ…

بھارتی اداکاروں کے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی خواتین کی ہوش اڑادینے والی تنخوائیں

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلمی ستارے خود تو کھربوں پتی ہوتے ہی ہیں انکے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے بھی کروڑوں پتی ہوجاتے ہیں۔بھارتی اداکاروں کی نینیاں بھی خوب پیسے کماتی ہیں اورزندگی سے لطف اندوزہوتی ہیں۔بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے ایک رپورٹ…

ڈونلڈٹرمپ نے جوبائیڈن پر سنگین الزامات لگادئیے

فلوریڈا(ویب ڈیسک)مجھ پرقاتلانہ حملہ جوبائیڈن اورکملا کے بیانات دینے کی وجہ سے ہوا،حملہ کرنے والوں نے انکے بیانات پر یقین کیا اورپھرمجھ پرحملہ کیا،سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے انٹرویوکے دوران الزامات۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ملزم کو مجھ پر…

آج میلادالنبیﷺعقیدت واحترام سے منایاجارہا ہے

اسلام آباد(جی این اے)آج ملک بھر میں میلادالنبیﷺانتہائی جوش وخروش اورعقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے،ہرسودرود وسلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے صبح کا آغازدعائوں کے بعد اسلام آباد میں اکتیس اورصوبوں کے دارالحکومتوں میں اکیس…

پاکستان سے سعودی عرب منشیات لے جانے کی کوشش ناکام

کراچی(جی این اے)کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافروں کے سامان کی جانچ پڑتال کے دوران صابن میں چھپی ہیرئن برآمد کرلی گئی،دونوں مسافرحراست میں لے لئے گئے۔ اے ایس ایف کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ پشاوراورکراجی کے ائیرپورٹس پر جب…

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پر گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ کردی گئی؟

فلوریڈا(ویب ڈیسک)سابق صدرامریکہ ڈونلڈٹرمپ گالف کھیل رہے تھے کہ فائرنگ شروع ہوگئی،ٹرمپ گولیوں کی زدمیں آنے سے محفوظ رہے۔ غیرملکی میڈیا پرجاری ہونے والی خبرمیں بتایا گیا کہ ویسٹ پام بیچ میں گالف کلب کے قریب اس وقت دوفریقوں کے مابین فائرنگ…

اقبال ٹائون میں جائیدادکے تنازعے نے دوسگے بھائیوں سمیت کتنی جانیں لے لیں

گوجرانوالہ(جی این اے)اقبال ٹائون کے علاقے میں زمین کے جھگڑے نے دوسگے بھائیوں سمیت چارافراد کی جان لے لی۔ تھانہ کینٹ ایریامیں پیش آنے والے اس واقعہ کے حوالے سے پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ چاروں افرادگھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان داخل…