آئینی ترمیم موخرہوگئی ہے؟
اسلام آباد(جی این اے)سینئرن لیگ کے رہنمااورسینیٹرعرفان صدیقی نے غیرمعینہ مدت تک آئینی ترمیم موخرہوجانے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم میں مزید آٹھ سے دس دن کا وقت لگ…