آج رات پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(جی این اے)عالمی مالیاتی ادارے کی سخت شرائط کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات آج رات کووزیراعظم کی منظوری سے سستی ہونے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے یکم ستمبرتا چودہ ستمبرتک آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی…