پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(جی این اے)عوام خوشخبری کیلئے تیارہوجائیں،پورے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کی خبرگردش کرنے لگی۔ منظرعام پر آنے والی خبرمیں یہ بتایا گیا ہے کہ لگائے گئے تخمینہ کے مطابق پیٹرول بارہ روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان…

ملک کے کئی شہرزلزلے کے شدیدجھٹکوں سے لرزاٹھے

اسلام آباد(جی این اے)ملک کے کئی شہرزلزلے سے لرز اٹھے،ریکارڈمیں آنے والی شدت پانچ اعشاریہ سات تھی۔ اسلام آباد،کے پی کے،سرگودھا،کالاشہ کاکو،پتوکی،پاکپتن،بورے والا،مانانوالہ،چیچہ وطنی،رینالہ خورد،ساہیوال،ننکانہ صاحب،سانگلہ ہل،خانیوال،شجاع…

انصاف ہوتو ایسا،امریکی عدالت کا ایک کیس میں زبردست فیصلہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسے کہتے ہیں قانون اورانصاف،امریکہ کی ایک عدالت میں کیس آیا جس میں ایک شہری کو زبردستی جھوٹا اعتراف جرم کروایا گیا اوراسے غلط سزادلوائی گئی،اس جرم میں عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ بے گناہ سزاکاٹنے والے شخص کو پچاس…

عمران خان نے جوکچھ کیا ہم بھی کریں گے توجیل جائیں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(جی این اے)سیاست کو آج گالی بنادیاگیا ہے مگر اسی سیاست سے ہی ہم نے نوجوان نسل کو روزگاردیکر معاشی طورپر انصاف دینا ہے،جو کچھ عمران خان نے کیا وہی کام ہم بھی اگرکرتے ہیں تو آنے والے کل میں آپ اورہم بھی جیل میں ہی رہیں…

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،انگلینڈنے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیا

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان میں تین ٹیسٹوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سترہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین اسٹوکس برطانوی ٹیم کی سربراہی کریں گے،واضع رے کہ اسٹوکس انجری کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں،ٹیم میں مزیدکے جو نام…

بہاولنگرمیں پولیوورکرخاتون کی جان کیوں چلی گئی؟

بہاولنگر(جی این اے)شدید گرمی اورحبس نے ڈیوٹی دینے والی خاتون پولیو ورکر کی جان ہی لے لی۔ یونین کونسل نظام پورہ میں شبانہ بدرنامی خاتون پولیو ٹیم کے ہمرہ خدمات سرانجام دے رہی تھی کہ شدید گرمی کی وجہ سے اسکی طعبیت سخت خراب ہوگئی،اس…

سلمان خان نئی فلم میں نئے اندازسے جلوہ گرہونے کوتیار

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی مشہوراداکارسلمان خان کے مداح ہوجائیں تیار،،سلمان خان خوبصورت اداکارہ رشمیکامندانا نئی فلم میں اکھٹے جلوہ گرہورہے ہیں۔ بھارت کے میڈیا پر جاری خبرکے مطابق یورپ کے خوبصورت مقام پر دونوں اداکاروں کے دوگانوں کی شوٹنگ…

اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کس کے خلاف ایکشن لینے لگے؟

اسلام آباد(جی این اے)بہت ہوگیا،اب مزیدبرداشت نہیں کریں گے،پارلیمنٹ میں کل جو بھی ہوا اس حوالے سے سخت ایکشن لیں گے،قومی اسمبلی کے اسپیکرایازصادق نے احاطہ پارلیمنٹ سے جو گرفتاریاں کی گئیں ہیں انکے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اسپیکر…

دس سالہ بچہ دھوپ میں جھلس گیا؟

برطانیہ(ویب ڈیسک)غیرملکی میڈیا نے ایک خبرجاری کی ہے جسکے مطابق برطانیہ کے ساحل پر اپنے خاندان کے ہمراہ گھومنے والادس سالہ بچہ تیزدھوپ سے جھلس گیا۔ ہیکٹرنام کا بچہ ساحل پر خوب کھیل کود میں مصروف رہا مگرجب گھرآیا تو اسے ایسے محسوس ہوا جیسے…

علی امین گنڈاپورکہاں غائب تھے پتاچل گیا

اسلام آباد(جی این اے)علی امین گنڈا پوراسلام آباد میں ہی تھے اورسرکاری حکام کیساتھ لمبی بات چیت میں مصروف تھے،پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈاپورکی طویل گمشدگی کا سبب واضع کردیا۔ پارٹی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں یہ بھی کہا گیا…