آج کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد(جی این اے)خلیج بنگال سے ہوائوں کا نیا سلسلہ داخل ہوچکا ہے،آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے مغربی حصے بھی ایک نئی مغربی لہر کے زیراثرہونگے،راولپنڈی اسلام آباد میں بھی یہ…

بجلی فی یونٹ کتنی سستی ہونے کا منصوبہ بننے لگا؟

اسلام آباد(جی این اے)حکومت نے بجلی چھ روپے فی یونٹ سستی کرنے کی پلاننگ کرکے عالمی مالیاتی ادارے کو بھی اگاہ کردیا،آئی ایم ایف نے ابھی توثیق کئے بغیر پہلے مزید تفصیل طلب کرلی ہے،وفاقی اورصوبائی حکومتیں اس حوالے سے اٹھائیس ارب روپے کے فنڈز…

منکی پاکس کا ایک اورمریض سامنے آگیا

پشاور(جی این اے)خطرے کی گھنٹی بج گئی،خلیجی ممالک سے پشاورآنے والے تیسرے مسافرکا بھی منکی پاکس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ باچاخان ائیرپورٹ پر دومسافروں کی اسکریننگ کی گئی تو ان میں منکی پاکس کی…

بھارت آجائوہیرو بنادیں گے،مشہورپاکستانی اداکارکو آفر؟

لاہور(جی این اے)مجھے 2006میں بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرہوئی مگرکچھ اہم وجوہات کی وجہ سے آفرٹھکرا دی،پوڈکاسٹ میں مشہورگلوکارواداکارببرک شاہ کا اہم انکشاف۔ ببرک شاہ نے کہا کہ میں ایک بارانڈیا گیا تھا وہاں کے فنکاروں،ڈائریکٹرز اوردیگر…

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کا کیا بنا؟

دیربالا(جی این اے)کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو آج تیسرا دن ہے،زمینی راستہ تاحال بحال نہ ہوسکا،تمام سیاحوں کو ایک ہی ہوٹل میں اکٹھا کردیا گیا ہے۔ فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنرشاہدعلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جہازبانڈہ کے سیاحتی مقام پر موجود…

اوجی ڈی سی ایل نے بڑی خوشخبری سنا دی

سانگھڑ(جی این اے)اوجی ڈی سی ایل کی طرف سےقوم کیلئے بہت اچھی خبر، تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ سانگھڑ میں دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ کنواں دو سے تین سواٹھاسی بیرل یومیہ خام تیل اوریومیہ ہی اڑسٹھ لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل…

ماں اپنے بیٹے کی بازیابی کے کیس سے دستبردارکیوں ہوگئی؟

کراچی(جی این اے)شوہرمزدورہے،حیدرآباد سے کراچی ہر پیشی پر آنا ممکن نہیں،اللہ پر چھوڑتی ہوں میرا مقدمہ ختم کردیں،ہائی کورٹ سندھ میں ماں اپنے گمشدہ بیٹے کی بازیابی کے کیس سے دستبردارہوگئی۔ ایک ماں نے عدالت کو بتایا کہ ہم کراچی میں حیدرآباد…

حضرات شادی کیلئے لڑکی دستیاب ہے،مسجد میں اعلان؟

اسلام آباد(جی این اے)میری عمر ابھی بہت کم تھی اسکے باوجودمسجد کے لائوڈاسپیکر مین میرے رشتے کیلئے اعلان کرایا گیا،جس دن میری منگنی تھی اس دن پہلے شوہر نے دیکھا،بیٹا چھ سال کا تھا کہ مجھے طلاق ہوگئی،مشہوراداکارہ ثمن انصاری نے احمد بٹ کے…

شہری نے بیوی بچوں کو زہرکیوں دیا،وجہ سامنے آگئی

لاہور(جی این اے)مہنگائی اورفاقوں سے تنگ شخص نے اپنے سمیت پورے گھر کو زہریلی دوائی کھلادی،سب فیملی ممبران کو فوراًہسپتال منتقل کرکے بچا لیا گیا ہے۔ پولیس سٹی ڈویثرن کے ترجمان نے میڈیا کو بیان دیا ہے کہ ملزم نے اپنی اہلیہ اوربچوں سمیت سات…

وزیراعظم کے کورڈینیٹرنے تاجروں کو اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد(جی این اے)پہلے ہاں پھر انکار،ریٹیلیرز کو لازمی ٹیکس دینا ہوگا،تاجروں کے پریشرمیں ہرگزنہیں آئیں گے،کورڈینیٹروزیراعظم شہبازشریف رانا احسان افضل کا دوٹوک بیان سامنے آگیا ہے۔ آج پورے ملک میں جماعت اسلامی کی کال پر تاجروں نے لبیک…