وزیراعظم شہبازشریف کا دہشت گردوں کو سخت پیغام
اسلام آباد(جی این اے)موسی خیل میں ہونے والے خونی کھیل پر وزیراعظم شہبازکی شدیدمذمت،دہشت گردی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے،خونی کھیل کی فوری تحقیقات کرنے کا بھی حکم۔
وزیراعظم نے اس دہشت گردی میں مرنے والوں کیلئے دعائے مغفرت کی اورلواحقین…