نوازشریف کا لندن جانے کیلئے بیگ تیارہوچکا ہے،عمران خان
راولپنڈی(جی این اے)ختم نبوت کا معاملہ تھا اس لئے اسلام آباد جلسے کو ملتوی کردیا،انتشارکا خطرہ بھی تھا،ایک بارپھر سے نو مئی گلے پڑجانے کا خدشہ ہوگیا تھا۔
اب اگرہمیں جلسے کی اجازت دینے کے بعد روکا گیا تو حکومت ہی سارے معاملے کی ذمہ…