مدحیہ نقوی کی مشہوراداکارجوڑی کے مابین پہلے طلاق کی تصدیق پھر تردید

کراچی(جی این اے)سیاست دانوں کے بعد شوبز ستاروں کی زبانیں بھی پھسلنے لگییں،مشہورٹی وی کی میزبان مدحیہ نقوی نے ناموراداکارجوڑی حناالطاف اورآغا علی کے مابین پہلے دونوں کے طلاق کی تصدیق کی اوراب اپنے ہی بیان سے مکرگئی ہیں۔ مارننگ شوکے دوران…

گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نے آئی ٹی کے طالب علموں کو سولیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا

کراچی(جی این اے)شدید حبس کے موسم اورمہنگائی کے کرب میں مبتلا عوام کو خوشیاں دینے والے ارشدندیم نے آئی ٹی کے طالب علموں کو سو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ چودہ اگست کے موقع پر سندھ کے گورنر کی دعوت پر کراچی آنے والے گولڈمیڈلسٹ…

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے بڑی خوش خبری

لاہور(جی این اے)اساتذہ کی بھی خدانے سن لی،سکولوں میں کب سے کب تک رہا کریں گے نیا شیڈول بن گیا ہے،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تمام اساتذہ کی ڈیوٹی صبح سات بج کرپیتالیس منٹ پر شروع ہوگی اورڈھائی بجے دوپہر تک جاری رہے گی،اسکے بعد وہ…

قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،میں ڈرنے والوں میں نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(جی این اے)وقت ختم ہوگیا،حکومت اپنا بوریا بسترباندھ لے،نفرت کی علامت یہ حکومت بن چکی ہے،لوگ حکمرانوں کی تصویروں سے بھی نفرت کرتے ہیں،بغیر سیکیورٹی کے کہیں نہیں جاسکتے،مجھے قتل کردینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں مگرمیں حق پر کھڑا رہوں گا…

آج پوری قوم 78واں یوم آزادی جوش وخروش سے منا رہی

اسلام آباد(جی این اے)آج پوری قوم وطن عزیز کا اٹھترواں یوم آزادی جوش خروش سے منا رہی ہے،دن کا آغاز خصوصی دعائوں اورتوپوں کی سلامی سے کیا گیا،اسلام ااباد میں اکتیس اوردارالحکومت صوبائی میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی،اسلام آباد میں مرکزی…

بھارتی گلوکارکمارسانونے عمران خان کیلئے گانا گایا کہ نہیں،معلوم ہوگیا

ممبئی(ویب ڈیسک)میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے کوئی گانا نہیں گایا،جو سوشل میڈیا پر چل رہا وہ ای آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا،میرا اس سے کوئی تعلق نہیں،مشہوربھارتی گلوکارکمارسانوکا سوشل میڈیا پر تردیدی بیان آگیا۔…

خوشخبری،ٹائٹ گیس منصوبہ کامیاب،پیداواربھی شروع

سجاول(جی این اے)عوام کیلئے بہت اچھی خبرمنظرعام پر آگئی ہے،ٹائٹ گیس منصوبہ کامیاب ہوگیا،گیس کی پیداوارکا آغاز ہوگیا ہے،سجاول نوروویسٹ ویل ایک سے پندرہ لاکھ مکعب فٹ ماہانہ گیس حاصل ہونے لگی ہے،اوجی ڈی سی کے ترجمان نے خوش خبری سنا دی۔ سوئی…

لوگ تیارہوجائیں،لاواپک چکا ہے،کال دینے والا ہوں،عمران خان

راولپنڈی(جی این اے)اپنی جماعت کو کبھی بھی گلی گلی تحریک شروع کرنے کا نہیں کہا مگر مختص سیٹوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہ کیا گیا تو گلی گلی تحریک کا آغازہوجائیگا،چیف جسٹس کو بھی توسیع دینے کی حکومتی کوشش پر بھرپوراحتجاج کیا…

پوری قوم کے ہیروارشدندیم اپنے گائوںپہنچ گئے،شانداراستقبال

میاں چنوں(جی این اے)پوری قوم کے ہیرو ارشدندیم اپنے گائوں پہنچ گئے،شانداراستقبال،گائوں والے خوشی سے بھنگڑے ڈالتے رہے۔ ارشدندیم کے گھر پہنچنے پر گائوں کے لوگ اورعزیزاقارب جمع ہوگئے اورہرطرف سے مبارک باد کی صدائیں بلند ہوتی رہیں،اس موقع پر…

ارشد ندیم کو بھارتی کھلاڑی کی ماں کا بیٹا کہنے پر نریندرمودی کا ردعمل

ممبئی(ویب ڈیسک)پیرس اولمپک میں چالیس سال بعد سونے کا تمغہ پاکستان لانے والے ندیم ارشد کو بھارت کے سلورمیڈل جیتنے والے کھلاڑی نیرج کی ماں کی طرف سے ندیم کو بیٹا بولنے پر بھارتی وزیراعظم مودی بھی بول پڑے۔ بھارت کے وزیراعظم مودی نے کہا کہ میں…