گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کا لاہورائیرپورٹ پر تاریخی استقبال

لاہور(جی این اے)قوم کو بہت بڑی خوشی دینے والے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم پیرس سے لاہورپینچے تو انکا تاریخی استقبال کیا گیا،باپ بیٹا بھی گلے ملکر کرخوشی سے روتے رہے،جہاز کو بھی واٹرکینن سلیوٹ پیش کیا گیا۔ ارشدندیم ایک بج کرپچیس منٹ پر رات کو…

اقلیتوں کے حقوق وتحفظ کیلئے قائداعظم کے وعدوں پر قائم رہیں گے،صدرزرداری

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں اقلیتوں کے کردارکو نظراندازنہیں کیا جاسکتا اسی لئے اس اعتراف کیلئے دن منایاجاتا ہے،ہم گیارہ اگست کو قائداعظم کے وعدے پر قائم رہیں گے جس میں انہوں نے اقلیتوں کو مذہیبی آزادی دینے اورانکے…

چیکنگ کے دوران مسافرکے سوال کرنے پر اسے پولیس کے حوالے کردیاگیا

ممبئی(ویب ڈیسک)ایسا سوال کیوں کیا؟بھارتی ایئرپورٹ پر منوج کمار نامی مسافرکو چیکنگ کے دوران سوال کرنے پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کیرالہ ریاست کے کوچن نام کے ائیرپورٹ پر منوج کمارکا بیگ چیک کیا جارہا تھا کہ منوج نے پوچھ لیا میرے بیگ میں…

جوغلطی کرتا ہے وہی معافی مانگتا ہے اورمیں نے کوئی غلطی نہیں کی،عمران خان

راولپنڈی(جی این اے)نو مئی کو جو کچھ بھی ہوا اسکی پہلی سی سی ٹی فوٹیجز یاویڈیو سامنے لائی جائے،اگرہماری جماعت کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا اورذمہ دران کو سزادلوانے کیساتھ اپنی جماعت سے بھی نکال دوں گا،صرف کیا آئی ایس پی آرکی ہی عزت…

پمز ہسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جی این اے) سرجری کے شعبہ میں انقلابی قدم ،وزارت صحت نے پمز ہسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق عوام کو طبی اور اعلی معیار کی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ۔اسی سلسلے میں ایک ارب…

طالبات اوراساتذہ کے لیے مفت پنک بسز کا افتتاح

اسلام آباد(جی این اے) وزیر اعظم کی ہدایت پرطالبات اوراساتذہ کے لیے مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے پنک بسز کا افتتاح کیا۔ ٹرانسپورٹ کی یہ سہولت تمام طویل راستوں پر میسر ہو گی جن میں طالبات اور اساتذہ مفت…

چیف جسٹس آف پاکستان اور ان کے خاندان کی جانب سے حکومت کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد(جی این اے)یوم آزادی، چیف جسٹس آف پاکستان اور ان کے خاندان کی جانب سے حکومت کو 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین تحفے میں دیدی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خاندان کی جانب سے قائداعظم ریزیڈنسی زیارت کوئٹہ میں سے منسلک زمین انوائرمینٹل…

اولمپکس گیمز،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(جی این اے) اولمپکس گیمز میں میڈل کی جیتنے کی امید پیدا ہو گئی،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے۔ آج ہونے والےجیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں ارشد ندیم کو فائنل میں براہ راست پہنچنے کے لیے کم از کم چوراسی میٹر کی تھرو کرنا…

ٹیکس ہرحال میں دینا ہوگا،وفاقی وزیرخزانہ کا دوٹوک موقف

اسلام آباد(جی این اے)ملک خیرات سے نہیں چلے گا،ٹیکس توہرحال میں دینا ہوگا،خزانہ کے وفاقی وزیرمحمد اورنگزیب کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری اسی ماہ کے آخر میں مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ سے ہوجائے گی،جس کے بعد…

بنگلہ دیش کی عوام نے اپنی طاقت منوالی،حسینہ واجد اپنے عہدے سے مستعفی،بھارت روانہ

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں عوام نے اپنی طاقت منواہی لی،وزیراعظم حسینہ واجد نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دے دیا،ڈھاکہ سے بھارت روانہ ہوگئی ہیں۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے وزیراعظم کو پینتالیس منٹ کی ڈیڈلائین دے رکھی تھی،سپہ…