مجھے ماڈلنگ بھی نہیں کرنے دی اوربیٹی کو فلموں میں جانے کی اجازت دیدی،شان کی بہن کا انکشاف

لاہور(جی این اے)پاکستان فلم انڈسٹری پرایک عرصے تک راج کرنے والے ہیرو شان کی بہن نے اپنے بھائی سے متعلق حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تو ماڈلنگ تک کی اجازت بھائی نے نہیں دی تھی مگر بیٹی کو شوبز میں جانے کی اجازت دے دی۔ زرقاشاہد نے…

ایران کی جانب سے آج اسرائیل پرحملے کی وارننگ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ایران کی جانب سے آج اسرائیل پرحملہ کیا جا سکتا ہے،امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے وارننگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سینئر عہدے داروں کا دعویٰ ہے کہ حماس اور حزب اللہ کے سینیئر رہنماؤں کی ہلاکتوں کا بدلہ لینے…

ظالم زمیندارنے کھیت میں بکریاں چرانے پر دس سالہ بچے کی جان لے لی

حیدرآباد(جی این اے)ظلم اوربے رحمی کی ایک اورداستان رقم ہوگئی،حیدرآباد میں دس سالہ بچے کو کھیت میں بکریاں چرانے کے جرم میں گولی مارکرقتل کردیا گیا۔ علاقہ سیری میں پیش آنے والے واقعہ سے متعلق پولیس نے موقف پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بے رحم…

اپنا حق لئے بغیر دھرنا ختم نہیں کریں گے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(جی این اے)ہم اپنے حق سے کسی طورپیچھے نہیں ہٹیں گے،دھرنے سے لوگوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں،جب تک ہمارے سارے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے یہاں سے نہیں اٹھ سکتے،جماعت اسلامی کے امیرنعیم الرحمان کا دبنگ خطاب حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے میں…

بھارتی اداکارجان ابراہم کی صحافی کو چیردینے کی دھمکی؟

ممبئ(ویب ڈیسک)پہلے فلم دیکھو پھر جج کرنا ورنہ میں تمہیں چیر دوں گا،مشہوربھارتی اداکار جان ابراہم ایک صحافی کے سوال کرنےپر غصے میں آگ بگولہ ہوگئے۔ ایک فلم کے ٹریلرلانچنگ کی تقریب ہورہی تھی جس میں جان ابراہم صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے…

ایسی حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چارحلقے کھلنے سے ختم ہوجائے،عمران خان

راولپنڈی(جی این اے)آئین کے دائرے میں رہ کرمذاکرات کروں گا،لیکن جو حکومت چارحلقے کھلنے سے ختم ہوجائے اس سے مذاکرات کیا کروں،ہمارا مینڈیٹ سب سے پہلے ہمیں واپس کیا جائے،اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے دوٹوک بات چیت۔ سیاسی جماعتوں سے…

پی ٹی آئی خصوص نشستوں پرسفارشی خواتین کو آگے لارہی،نصرت خان

اسلام آباد(جی این اے)ایبٹ آباد ہزارہ سے پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشتوں کے حوالے سے سفارشی خواتین کو آگے لایا جارہا ہے۔ نصرت خان نے اپنے خیالات کے اظہارمیں کہا کہ علی اصغر کی بیوی کو چوتھی بار جبکہ مومنہ واصف اورعظمی جدون کو دوسری…

پب جی کے خونی کھیل نے ایک اورنوجوان کی جان لے لی

لاہور(جی این اے)پب جی کےخونی کھیل نے ایک اورقیمتی جان لے لی،اٹھارہ برس کاایک اورنوجوان گولی کا نشانہ بن گیا۔ یحیی خورشید نامی نوجوان پب جی گیم کیھلنے کا بہت شوقین تھا،ایک دن گیم کھیلتے ہوئے اپنے والد کے کمرے میں گیا اورپستول لیکر اپنے کمرے…

بھارتی سابق کرکٹرہربھجن سنگھ پاکستان کے خلاف زہرکیوں اگل رہے؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ سوشل میڈیا پر مقامی صحافی کی تنقید برداشت نہ کرسکے اورآپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی نے شاہد آفریدی کے ہربھجن کی گیندوں پر چارچھکوں کی تصویر لگا دی جس پر ہربھجن نے اخلاقیات کا دامن ہی چھوڑدیا نہ…

ٹک ٹاکرزکیلئے نئی خبر منظرعام پرآگئی ہے؟

بیجنگ(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکرزکیلئے اچھی خبرمنظرعام پر آئی ہے،بہت جلد ایسا فیچر متعارف ہونے والا ہے کہ جس کے تحت آپ گانا تلاش کرنے کیلئے صرف گانے کو گنگنائیں گے یا ویسی دھن بھی بجائی تو گانا آپکو مل جائے گا۔ کمپنی کے ترجمان نے یہ کہا ہے کہ…