ایک شخص نےمکھی مارنے کےچکرمیں اپنی بھی آنکھ پھوڑدی
چین(ویب ڈیسک)غصہ کریں مگر ہوش نہ کھودیں،چین کے شہرشین ژین میں ایک شخص نے منہ پر بارباربیٹھنے والی مکھی کو مارنے کے چکر میں اپنی بھی آنکھ ضائع کردی۔
جی ہاں وو نام کا شخص اس وقت بہت تنگ ہوا جب ایک مکھی بارباراسکے گالوں پر آکر بیٹھ رہی تھی…