کرینہ کپورکا تعلق ہندومذہب سے نہیں ہے،سابقہ آیا کا اہم انکشاف
ممبئی(ویب ڈیسک)کرینہ کپورکا تعلق ہندو مذہب سے نہیں ہے بلکہ وہ عیسائی مذہب کی ماننے والی ہیں،کرینہ کی والدہ بی عیسانی خاندان سے تھیں،سیف علی خان اورکرینہ کپور کی آیا للیتا ڈی سلوا نے اہم انکشافات کرڈالے۔
بھارت کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے…