حکومت کے دھرنا ختم کرنے کیلئے ترلے،جماعت اسلامی کا صاف انکار
راولپنڈی(جی این اے)جماعت اسلامی نے چارارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیکر حکومتی پیش کش کو قبول کرلیا ہے۔
جماعت اسلامی جس نے مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں طوفانی اضافے کے خلاف تین دن سے دھرنا دیا ہوا ہے حکومت پیش کش قبول کرنے پر راضی ہوگئی…