ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملہ،شدیدزخمی

پنسلوینیا(ویب ڈیسک)امریکہ کے سابق صدرڈونلڈٹرمپ ایک ریلی میں شریک تھے کہ ان پر فائرنگ کردی گئی جس سے وہ زخمی ہوگئے،ایک شخص ہلاک بھی ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والا بھی ماردیا گیا۔ ہٹلر میں ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا،ٹرمپ بھی اسٹیج پر تھے کہ…

مشہورداعش سربراہ ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو بھی سزائے موت سنادی گئی

عراق(ویب ڈیسک)مشہورداعش لیڈرابوبکرالبغدادی کی ہلاکت کے بعد اہلیہ ابوبکر کو بھی سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ابوبکرالبغدادی کی بیوہ پر یہ الزام تھا کہ وہ داعش کیساتھ مسلسل کام کرتی رہی ہے،اورکچھ خواتین کو اپنے ہی گھرمیں قیدی بنا کربھی رکھا رہا…

زراعت پر ٹیکس،آئی ایم ایف کا ڈومورکا مطالبہ مان لیاگیا

اسلام آباد(جی این اے)زراعت والے بھی ہوجائیں تیار،ٹیکس لگنے والا ہے،آئی ایم ایف کا ڈومورکا مطالبہ مان لیا گیا ہے،ٹیکس وصولی کا پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے۔ منظرعام پر آنے والی خبرکے مطابق ماہرین آئی ایم ایف نے اس حوالے سے ملکی حکام سے…

کوہ پیما کی بائیس سال بعدبرف میں جمی لاش مل گئی

پیرو(ویب ڈیسک)امریکہ کی ایک ریاست پیرو میں بائیس سال قبل ایک کوہ پیما حادثے کا شکارہوا تھا جسکی لاش برف میں جمی ہوئی اب جاکر ملی ہے۔ امریکہ کی جو میڈیا رپورٹس سامنے آئی ہیں انکے مطابق انسٹھ سالہ ولیم آج سے بائیس سال پہلے پیرومیں برفانی…

بجلی کے بلوں میں ہوشرباہ اضافے کا ذمہ دارکون،،معلوم ہوگیا

لاہور(جی این اے)بجلی کے بلوں میں کیوں اضافہ کیا گیا اوراسکا کون ذمہ دارہے یہ معلوم ہوگیا ہے،ایف آئی اے نے مکمل تحقیقات کے بعد رپورٹ مرتب کرلی ہے جو وزیراعظم کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ بلوں میں دوسوسے اوپرتک یونٹ ڈالنے کا عمل پروریٹا نظام کے…

بے رحم زمیندارنے کھیت میں گھسنے پرگدھی کی دونوں ٹانگیں توڑدی

جھنگ(جی این اے)جہالت اورعدم برداشت کی ایک اورمثال سامنے آگئی،بے رحم زمیندارنے اپنی فصل میں گھسنے والی گدھی پر اتناتشددکیا کہ اسکی دونوں ٹانگیں ہی توڑڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ زمیندارنے جب گدھی پر تشددشروع کیا تو…

جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

لاہور(جی این اے)پاکستانی خواتین نے ہرشعبے میں ثابت کردیا کہ وہ کسی طورمردوں سے صلاحیت میں کم نہیں،جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں منعقد ہوا اس…

سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف پھیلادیا

سوات(جی این اے)زلزلے کے جھٹکے نے سوات میں خوف وہراس پھیلادیا،تین اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کی گہرائی صرف اکتیس کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چوالیس کلومیٹر چترال سے شمال میں تھا،خوف کی وجہ سے لوگ اپنےگھروں سے نکل کرکھلی جگہ پر آگئے،اوراللہ کا…

ناموراداکارہ عروہ حسین نے مریم نوازکی تعریفوں کے پل ہی باندھ دئیے

لاہور(جی این اے)خواتین کو محفوظ بنانے کیساتھ پنجاب کی ترقی دیکھ کربہت خوشی ہورہی ہے،مریم نوازنے بطوروزیراعلی سودنوں میں جو اقدامات کئے وہ تعریف کے ہی لائق ہیں،نامور اداکارہ عروہ حسین کے وزیراعلی مریم نوازکیلئے بھرپورتعریفی کلمات۔ عروہ حسین…

بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے درودشریف پڑھ کرسب کوحیران اورمودی کوسیخ پاکردیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بی جے پی صرف نفرتیں،تشدداورخوف پھیلانے کیلئے ہے،دنیا میں جتنی بھی عظیم شخصیات گزری ہیں انہوں نے ہمیشہ خوف کے خاتمے کی بات کی،اوردوسروں کو بھی یہ نصیت کی کہ کسی سے نہ ڈرو،بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے لوک سبھا کے اجلاس…