قرآن فہمی کے بغیر دینی لوازامات کو احسن انداز میں مکمل کرنا ممکن نہیں،ثمینہ سعید

اسلام آباد(جی این اے) ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستا  ثمینہ سعید نے کہا کہ قرآن فہمی کے بغیر دین کے لوازامات کو احسن انداز میں مکمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید نے…

پناہ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ میلہ

اسلام آباد(جی این اے)نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ کے زیراہتمام صحافیوں اور ان کی فیملیز کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ کاصحافیوں کے ساتھ محبت کا بہت گہرا رشتہ ہے یہی وجہ ہے کہ پناہ ان کی ویلفیئر کے…

دھک دھک کرنے لگا۔۔مادھوری نے کیسے شہرت حاصل کی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)مشہوربھارتی فلم بیٹا میں فلمائے گئے گانے دھک دھک کرنے لگا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی مادھوری سے پہلے ہدایت کارنے سری دیوی کو ہیروئن کے کردارکیلئے چنا تھا مگرسری دیوی نے انکارکردیا تھاْ۔ اس بات کا انکشاف بیٹا فلم کے…

جی ایچ کیوحملہ کیس،دس دس سال قیدکی سزاپانے والے دومجرم اڈیالہ جیل پہنچادئیے گئے

راولپنڈی(جی این اے)جی ایچ کیوحملہ کیس،دس دس سال تک قید کی سزاپانے والے دومجرموں کو اڈیالہ جیل شفٹ کردیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل منتقل ہونے والے دونوں مجرموں میں ایک عمرفاروق اوردوسرا راجہ محمد احسان ہے،واضع رہے کہ دنوں کودس دس سال قید بامشقت کی…

کرکٹ چیمپینئزٹرافی،،آئی سی سی نے آخرکارفیصلہ سنا دیا

دبئی(ویب ڈیسک)چیمپئینزٹرافی سمیت تمام پاک بھارت ٹورنامینٹس 2025ء سے لے کر 2027تک ہائبرڈماڈل پر منعقدکئے جائیں گے،آئی سی سی نے آخرکارفیصلہ سناہی دیا۔ ترجمان آئی سی سی کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ جو ایونٹس بھارت میں شیڈول ہیں اس…

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی کرکٹ پرسعودی عرب کوبڑی پیش کش

ریاض(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سعودی شہزادے سعودبن مشعل السعودسے ملاقات،سعودی کھلاڑیوں کو کرکٹ کی تربیت دینے کی پیش کش کردی۔ منظرعام پرآنے والی خبرکے مطابق محسن نقوی نے شہزادے سے دوران ملاقات سعودیہ میں کرکٹ…

نامورٹی وی اداکارانےاپنے شوہرکوتین شادیاں کرنے کی اجازت دیدی

کراچی(جی این اے)نامورپاکستانی ٹی وی اداکارہ اورمیزبان ٹی وی شوندایاسرنے اپنے شوہریاسرنوازکو دوسری ہی نہیں تیسری شادی کی بھی اجازت دے دی ہے۔ دونوں میاں بیوی کی سوشل میڈیا پرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں ندایاسراپنے شوہرسمیت خاندان کے…

پاکستانی وزیروں کی تنخواہوں میں نوسوفیصداضافہ،امریکہ کا موقف بھی آگیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)پاکستانی وزراکی تنخوائوں میں نوسوفیصد تاک اضافہ کردیا گیا،امریکہ کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیوملرسے ایک صحافی نے سوال کیا کہ غربت کے شکارایسے ملک کے وزیروں کی تنخواہوں…

سول نافرمانی کی کال،لطیف کھوسہ نے کیا وضاحت دی؟

اسلام آباد(جی این اے)پہلے حکومت نے بات نہ کرنے کا کہا،ہم نے جب بات کرنے کیلئے کمیٹی بنائی تو ہمارا مزاق اڑایاجانے لگا،فارم سینتالیس کے ذریعے جن لوگوں نے انکوبیٹھایا یہ انکی ہی غلامی کرنے لگ گئے۔پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کی میڈیا سے کھری…

پنجاب بھرکے تمام کالجوں میں لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کااعلان

راولپنڈی (جی این اے)پنجاب کے وزیرتعلیم رانا سکند حیات نے پورےصوبےکے کالجوں میں لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کااعلان کردیاہے،ذہین وفطین طلبہ وطالبات کو سکالرشپ پر بیرون ملک بھجوانے کا بھی فیصلہ۔ وزیرتعلیم کہتے ہیں کہ اس حوالے سے وزیر اعلی…