الخدمت منصورہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد(جی این اے)الخدمت منصورہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی جماعت اسلامی امیر العظیم نے ایم ایس صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمد بگوی کے ہمراہ منصورہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ امیر…

مذکرات کا مشورہ،عمران خان کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جی این اے) سپریم کورٹ کے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذکرات کے مشورہ پر عمران خان نے کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ خط ملکی معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا…

رحیم کلی میں پاک آرمی کی جانب سےمفت میڈیکل کیمپ قائم

میلسی(جی این اے) علاقہ رحیم کلی میں پاک آرمی کے زیر انتظام مفت میڈیکل کیمپ کا قائم کیا گیا۔ میلسی کےعلاقےرحیم کلی میں پاک فوج کے زیر انتظام مفت علاج کی سہولیات کی فراہم کی گئیں،کیمپ میں 15سوسے زائد افرادنے اپنا چیک اپ کرایا،ملٹری ڈاکٹرز…

فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے،ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی (سیدعارف سعید بخاری) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نی کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ”فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی“کے حوالے سے تقریب کا…

اداکارہ خوشبوکو قتل کردیا گیا

پشاور(جی این اے)پشتون ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ خوشبوکو قتل کرنے کے بعد لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ہے۔ قتل ہونے والی اداکارہ کے شہریارنامی بھائی نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ جن ملزمان نے میری بہن کو قتل کیا ہے وہ اسے موسیقی کی…

عید قرباں :قربانی سے پہلے اپنی انا ,اور تکبرذبح کریں

عیدالاضحیٰ کا تہوار مسلمانوں کے لئے ایک اہم موقع ہوتا ہے جو ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو یاد دلاتا ہے۔ اس عظیم دن پر ہم جانوروں کی قربانی کرتے ہیں، لیکن اس عمل کا حقیقی مقصد اللہ کی رضا اور تقویٰ کے حصول کے لئے اپنی نیت اور…

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندرمودی کو تیسری باربطوروزیراعظم حلف اٹھانے پرمبارک باد

اسلام آباد(جی این اے)وزیراعظم شہبازشریف کی نریندرمودی کو تیسری باربطوروزیراعظم حلف لینے پر مبارک باد۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پرشہبازشریف نے اپنے پیغام میں نریندرمودی کو مبارک باد پیش کی ہے۔یاد رہے کہ نریندرمودی نے نوجون کو حلف اٹھایا تھا جس…

بھارت سے شکست،نسیم شاہ روتے ہوئے گرائونڈسے باہرآئے

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت سے چھ رنز سے قومی ٹیم کی شکست نے مایہ نازبلے بازنسیم شاہ کو رونے پر مجبورکردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے امریکہ سے ہارکرکرکٹ کے مداحوں کو حیران کرنے کے بعد بھارت سے بھی چھ رنز…

آئندہ بجٹ میں کھانے پینے کی کونسی چیزیں مزیدمہنگی ہونے کا امکان؟

لاہور(جی این اے)سفید پوش طبقے کیلئے ایک بری خبرمنظرعام پر آگئی ہے،آنے والے بجٹ میں روزمرہ استعمال کی بہت سی چیزیں مہنگی کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ ایک فیصد سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد چینی،گھی،صابن،شیمپو،پتی،مصالحے،بچوں کے کھانے پینے کی…

ذرافہ دوسالہ بچی کو منہ میں ڈال کرفضا میں لے گیا؟

ٹیکساس(ویب ڈیسک)گزشتہ دنوں ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سب کو خصوصا والدین کے دل دہلا دئیے،جی ہاں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پارک میں ذرافے نے چھوٹی بچی کو منہ میں پکڑ کر فضا میں لے گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سفاری پارک میں سیر…