پی ٹی آئی ووٹرزکیلئے بری خبر،عمران خان اوربشری بی ی پرفردجرم عائد
اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے ووٹرزکیلئے بری خبر،توشہ خانہ کیس ٹو،اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی پرفردجرم عائدکردی ہے۔
نیب نے توشہ خانہ کیس ٹو کی ابتدائی تقیقات کی تھیں،بعد ازاں نیب نے ترامیم…