کری پتہ کا استعمال کریں اورطبی فوائدحاصل کریں
اسلام آباد(جی این اے)دنیا میں بہت سے ایسے پودے ہیں جنکے پتے ہماری صحت کیلئے بھی بہت فائدہ مند ہیں،ان میں ہی کڑی پتہ کا بھی شمار ہوتا ہے۔
کری پتہ نہ صرف کھانوں کو خوش ذائقہ بناتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فعال کردارادا کرتا ہے،یہ کہہ…