اسٹیج اداکارہ اوررقاصہ دیداراورسابق کرکٹرعبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی وجہ سامنے آگئی

لاہور(جی این اے)اسٹیج کی نامور اداکارہ اوررقص میں شہرت رکھنے والی دیداراورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی عبدالرزاق کی منگنی کیسے ٹوٹی تھی آخرکاروجہ معلوم ہوگئی۔ ایک انٹرویو کے دوران دیدارنے انکشاف کیا کہ انکی منگنی ہوئی تھی مگر…

پی ٹی آئی احتجاج،راستے بند،دلہا اپنی دلہن کو کیسے رخصت کراکے لے گیا؟

لاہور(جی این اے)پی ٹی آئی کااحتجاج،راستے مکمل بند،دلہا اپنی دلہن کو ڈولی یا کارمیں نہیں بلکہ موٹرسائیکل پربٹھا کررخصت کرانے پرمجبورہوگیا۔ دیگرشہروں کی طرح لاہورمیں بھی تمام راستے بند کردئیے گئے جس کی وجہ سے عام لوگوں کا نظام زندگی درہم…

جڑواں شہروں میں پولیس اورپی ٹی آئی مظاہرین کے مابین کشیدگی جاری،علی امین کاقافلہ بھی حٖٖضروپہنچ گیا

اسلام آباد(جی این اے)جڑواں شہروں میں پولیس اورپی ٹی آئی کارکنان کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری،فیض آباد اورڈھوک کالا خان میں آنسوگیس کا استعمال،وزیراعلی کے پی کے کا قافلہ بھی حضرو پہنچ گیا۔ اسلام آباد اورراولپنڈی مکمل سیل کردئیے…

پاک سیکیورٹی فورسزکی بہترین کارروائی،تین دہشت گردجہنم واصل ،تین زخمی

راولپنڈی(جی این اے)خیبرپختنخونخواہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسزکی زبردست کارروائیاں۔تین دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرنے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جسکے مطابق سیکیورٹی فورسزنے انتہائی حکمت اوربہادری سے…

حکومت کا آج رات بارہ بجے سے انٹرنیٹ بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،حکومت نے آج رات بارہ بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے،وائی فائی سروسز بھی میسرنہیں ہوگی۔ حکومتی ذرائع کی طرف سے میڈیا پر آنے والی خبرمیں بتایا گیا ہے کہ موبائل سروس اوپن…

نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نے کینسرکی چوتھی اسٹیج سے کیسے نجات پائی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)میری بیوی کینسرکی چوتھی اسٹیج پر تھی،ڈاکٹرنے پانچ فیصد بچنے کا چانس بتادیا تھا مگر میری بیوی نے خوراک کے ذریعے کینسرکو ہرادیا۔بھارت کے سابقہ کرکٹر،سیاست دان اورمشہورٹی وی شوکے میزبان نوجوت سنگھ سدھوکا سوشل میڈیا پرانکشاف۔…

بھارتی کمپنی نے اپنے ہزاروں ملازمین کیلئے ایساکام کیا دنیاحیران رہ گئی

چنئی(ویب ڈیسک)بھارت کی ایک کمپنی نے ملازمین پر مہربان ہونے کی تاریخ ہی رقم کردی،ایک ہزارملازمین کو انکی محنت کے انعام میں بطورتحفہ سیرکیلئے اسپین بھیج دیا۔ رئیل اسٹیٹ ڈیولپرکمپنی کی طرف سے ملازمین کی خوشحالی کیلئے یہ اسکیم بنائی گئی ہے…

پی ٹی آئی کے 24 نومبراحتجاج میں دہشت گردی کا خطرہ،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد(جی این اے)خبردار،24 نومبرکو پی ٹی آئی کے احتجاج میں فتنہ الخوارج دہشت گردی کرسکتا ہے،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے۔ نیشنل کائونٹرٹیررازم اتھارٹی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں آجانے کی…

چیمپئینزٹرافی،پاکستان نے بھی بھارت کو سخت موقف دیکرحیران کردیا

لاہور(جی این اے)چیمپئینزٹرافی،بھارت کی میں نہ مانوں کی ضد،براڈکاسٹرکی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی،آئی سی سی بھی سخت پریشان۔ پاکستان اوربھارت دنوں ملکوں کے کرکٹ بورڈاپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیارنہیں،پاکستان نے صاف کہہ دیا ہے…

ایشوریا رائے اورابھیشیک کی طلاق کی افواہیں،امیتابھ چن نے بھی خاموشی توڑدی

مبئی(ویب ڈیسک)ابھیشیک بچن اورایشوریا رائے کے مابین طلاق کی افوائیں،میرا خاندان میرا ڈومین ہے اس پر بات نہیں کرتا،صرف قیاس آرئیاں ہی کی جارہی ہیں جو کہ جھوٹ پرمبنی ہیں۔آخرکارامیتابھم چن سوشل میڈیا پر بہواوربیٹے کیلئے بول ہی پڑے۔ امیتابھ…