Browsing Category

قومی

ہاں مجھے دہشت گردوں نے ورغلادیا تھا،گرفتارعدیلہ بلوچ کے انکشافات

کوئٹہ(جی این اے)مجھے ایک پہاڑپر لے جاکر بہکایا گیا کہ میں خودکش حملے کروں،اس کیلئے دہشت گردوں نے میرا برین واش کیا،خدارابچوں پر نظررکھیں،تربت سے قانون کی گرفت میں آنے والی عدیلہ بلوچ کی اپنے والدین کیساتھ پریس کانفرنس میں حیرت انگیز…

علی امین گنڈاپورنے زاتی زندگی کا حیران کن انکشاف کردیا

پشاور(جی این اے)میری ماں میرے گلے میں سونے کی زنجیر ڈالتی مگرمیں بہانہ بنا کربیچ دیتا تھا،پہلے زمانے میں اس سے ہی لڑائی کی جاتی تھی جسکے گلے میں سونے کی چین ہوتی،خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی علی امین گنڈاپورنے تقریب میں اپنی زندگی کے دلچسپ…

اہلیہ عمران خان کو ملنے والےجیولری سیٹ میں کیا کیا شامل تھا؟

اسلام آباد(جی این اے) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ دو ریفرنسز کا چالان سامنے آگیا ہے۔ چالان کے مطابق بانی پی ٹی آئی اورانکی اہلیہ نے دو ہزار ایک میں سعودیہ کا دورہ کیا ،اس دورے میں حاصل ہونے والے تحائف جمع نہیں…

پی ٹی آئی کے جلسے میں اندھیرے کا رقص

لاہور(جی این اے)پی ٹی آئی کے لاہورمیں ہونے والے جلسے کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا گیا،جلسے کا وقت ختم،انتظامیہ نے لائیٹس اورسائونڈسسٹم بند کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جلسے کا جتنا وقت مقررتھا اس پر ہی عمل کیا جائے،وقت چھ بجے تک کا تھا،این اوسی…

پی ٹی آئی جلسے کیلئے ملک بھرسے قافلوں کی لاہورآمد

لاہور(جی این اے)مویشی منڈی کاہنہ میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں ملک بھرسے قافلے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،مگر اسٹیج کا کنٹینرتاخیر سے آخرپہنچ گیا ہے۔ جس کنٹینر سے اسٹیج سجنا ہے وہ بہت دیرتک رنگ روڈانڈرپاس سے نہ گزرسکنے کی وجہ سے تاخیرسے…

کل پی ٹی آئی کو لاہورمیں جلسہ کرنے کی اجازت کن شرائط پر ملی

لاہور(جی این اے)علی امین کی معافی مانگنے کی شرط کیساتھ کل پاکستان تحریک انصاف کو لاہورمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ لاہورنے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو آج شام پانچ بجے تک درخواست سے متعلق فیصلہ کرنے کا…

گرج چمک کیساتھ بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کوتیار

لاہور(جی این اے)پنجاب کے لوگ تیار رہیں،گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے،صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہائی الرٹ رہنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم نے خبر جاری کی ہے کہ چھبیس ستمبر سے یکم اکتبورتک صوبے کے کئی…

مولاناطارق جمیل نے ہیرٹرانسپلانٹ کروالیا؟ویڈیو بھی وائرل ہوگئی

لاہور(جی این اے)مشہورعالم دین مولانا طارق جمیل کی ہیئرٹرانسپلانٹ کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈاکٹرکو سوروپے کے نوٹ پر آٹوگراف بھی دے دیا۔ ویڈیو میں مولانا طارق جمیل ایک کرسی پر بیٹھے ہیں جبکہ ڈاکٹرانکے سرکا معائنہ کررہا ہے،یہ بھی ویڈیو…

عمران خان نے کس سوال پر صحافی کوبے زاری سے جواب دے دیا؟

راولپنڈی(جی این اے)لاہورجلسہ ہرحال میں ہوگا,اب ڈواینڈڈائی کا معاملہ ہے،کوئی جو مرضی کرلے پوری جماعت کو باہرنکلنے کا کہہ دیا ہے،کسی کو محفوظ کرنا ہی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصدہے،پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات…

لبنان میں اسرائیلی پیجرزحملے،پاکستان کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(جی این اے)اسرائیل کی طرف سے لبنان میں سائبرحملوں پر تشویش ہے،پاکستان تمام قسم کی ہونے والی دہشت گردکاروائیوں کی مذمت کرتا ہے،دفترخارجہ کی ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاززہرابلوچ نے ہفتہ واراسلام آباد میں…