Browsing Category

قومی

خوشخبری،پاکستان کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرشروع

اسلام آباد(جی این اے)پوری قوم کیلئے خوشخبری،چین کی مدد سے 2030تک پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بن جائے گا۔اس بجلی گھر سے 1200میگاواٹ کم قیمت اورشفاف بجلی پیدا ہوگی،چئیرمین پاکستان ایٹمی کمیشن ڈاکٹرراجہ علی رضا کی آئی اے ای اے کی…

لاہوربہت بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور(جی این اے)لاہوربڑی تباہی ہونے سے بال بال بچ گیا،سی ٹی ڈی کی عین وقت پرکارروائی،تین دہشت گردمارے گئے دوفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی انٹرچینج ننکانہ صاحب…

روس کے نائب وزیراعظم دوروزہ اہم دورے پراسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد(جی این اے)نائب وزیراعظم روس دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں،دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدوں کا امکان ہے۔ وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے روس کے نائب وزیراعظم اورانکے اعلی سطح کے وفد کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا،نائب وزیراعظم…

بجلی بلوں میں ریلیف،وزیراعلی مریم نوازکیساتھ ہاتھ ہوگیا

لاہور(جی این اے)بجلی بلوں میں ریلیف،پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازاورصارفین کیساتھ تو دھوکا ہوگیا،تھری فیزمیٹر صارفین کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب نے اعلان کیا تھا کہ چودہ روپے فی یونٹ بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف…

پشاورمیں افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاںبکھیردیں

پشاور(جی این اے)تعلیم کی کمی،بغض یا ادب کا فقدان،قومی رحمت للعالمینﷺکانفرنس کے دوران قومی ترانہ کا جوں ہی آغازہوا سب لوگ احترام سے کھڑے ہوگئے مگرپشاورمیں اپنی خدمات دینے والے افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکراپنی سیٹ پرہی بیٹھے رہے،سفارتی…

وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب کے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(جی این اے)اپنی چھت اپنا گھرسکیم،بچوں کے دل کا آپریشن پروگرام اورگرین ٹریکٹرسکیم بھی شروع کی جائے گی،مریم نوازکی سربراہی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بڑے منصوبوں کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اجلاس میں پتنگ بازی پرسزادینے اورجرمانہ میں…

آج میلادالنبیﷺعقیدت واحترام سے منایاجارہا ہے

اسلام آباد(جی این اے)آج ملک بھر میں میلادالنبیﷺانتہائی جوش وخروش اورعقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے،ہرسودرود وسلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے صبح کا آغازدعائوں کے بعد اسلام آباد میں اکتیس اورصوبوں کے دارالحکومتوں میں اکیس…

پاکستان سے سعودی عرب منشیات لے جانے کی کوشش ناکام

کراچی(جی این اے)کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافروں کے سامان کی جانچ پڑتال کے دوران صابن میں چھپی ہیرئن برآمد کرلی گئی،دونوں مسافرحراست میں لے لئے گئے۔ اے ایس ایف کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ پشاوراورکراجی کے ائیرپورٹس پر جب…

اقبال ٹائون میں جائیدادکے تنازعے نے دوسگے بھائیوں سمیت کتنی جانیں لے لیں

گوجرانوالہ(جی این اے)اقبال ٹائون کے علاقے میں زمین کے جھگڑے نے دوسگے بھائیوں سمیت چارافراد کی جان لے لی۔ تھانہ کینٹ ایریامیں پیش آنے والے اس واقعہ کے حوالے سے پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ چاروں افرادگھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان داخل…

آئینی ترمیم موخرہوگئی ہے؟

اسلام آباد(جی این اے)سینئرن لیگ کے رہنمااورسینیٹرعرفان صدیقی نے غیرمعینہ مدت تک آئینی ترمیم موخرہوجانے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم میں مزید آٹھ سے دس دن کا وقت لگ…