Browsing Category

قومی

خوش خبری،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیں

اسلام آباد(جی این اے)سیاسی گرماگرمی میں وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کے نرخ میں تیرہ روپے چھ پیسے ایک لیڑکے…

مولانا آگے آگےسیاسی جماعتیں پیچھے پیچھے،کیاہونے لگا؟

اسلام آباد(جی این اے)آئینی ترمیم کامعاملہ،حکومت اوراسکے اتحادی ہوگئے پریشان،مولانافضل الرحمان سب پر بھاری ہوگئے،مولانا کو منانے کی حکومتی کوششیں کامیاب ہورہی ہیں یا نہیں تاحال واضع نہیں ہوسکا۔وزیراعظم اورنوازشریف کا بھی کسی بھی وقت…

زیادتی کا شکارہونے والی پولیوورکرخاتون پرشوہرکا بھی ظلم

جیکب آباد(جی این اے)زیادتی کا شکارہونے والی پولیو ورکر کے ساتھ سسرال والوں کی بھی ناانصافی،شوہرنے سیاہ کاری کا الزام لگاکرگھرسے ہی نکال دیا،خاتون نے شوہر کی طرف سے اپنی زندگی کوخطرے کا اظہارکردیا ہے،سکھرڈی آئی جی کا بیان۔ ڈی آئی جی نے…

آج رات پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(جی این اے)عالمی مالیاتی ادارے کی سخت شرائط کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات آج رات کووزیراعظم کی منظوری سے سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے یکم ستمبرتا چودہ ستمبرتک آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی…

پاکستان کے پیرس لاہورکے لوگ پانی خریدکرپیتے ہیں

لاہور(جی این اے)سرکارکی جانب سے لگائے گئے دوسوبیاسی فلٹریشن پلانٹس مکمل خراب ہوچکے ہیں،ٹوٹیاں بھی غائب ہوگئیں،شہری مہنگے داموں پانی خرید کرپینے پر مجبورہوگئے۔ میڈیا پر آنے والی خبر کے مطابق شہرکے لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے…

ذہنی معذورنوجوان پانی کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق

دینہ(جی این اے)ذہنی طورپر معذورچوبیس سالہ نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ ڈوبنے والا نوجوان دینہ کے ایک گائوں کٹیام کا رہائشی تھا،نوجوان کی بسم اللہ نام سے شناخت کی گئی،جبکہ اسکے والا کا نام خوشخال خان ہے۔ریسکیو…

اسلحے کے زورپرمیرے ساتھ زیادتی کی گئی،خاتون پولیوورکرکا عدالت میں بیان

جیکب آباد(جی این اے)مجھ پر اسلحہ تان کرزیادتی کی گئی،پولیوورکرخاتون کے عدالتی بیان کے بعدملزم کو ہتھکڑی پہنا دی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈپٹی کمشنرظہورمری اورایس ایس پی سمیرنورچنہ نے کہا کہ خاتون کے بیان کے بعد احمد جکھرانی نام کے ملزم…

علی امین گنڈاپورکا غائب ہونا،عمران خان کا نیا بیان آگیا

راولپنڈی(جی این اے)افغانستان سے مذاکرات کے حوالے سے علی امین گنڈاپورکے بیان کی تائید کرتا ہوں،کسی کونہیں پتا کہ علی امین غائب ہوگیا تھا،اسٹیبلشمیٹ نے غائب کیا مگروہ بول نہیں رہا انکی لاج رکھے ہوئے ہے۔اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے…

برے کام کابرانتیجہ،شادی والاگھرماتم میں تبدیل

کراچی(جی این اے)برے کام کا برا نتیجہ،پولیس اہلکارکی نشے میں دھت ہوکراندھادھندفائرنگ،شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی،بائیس سالہ نوجوان کی جان چلی گئی۔ واقعہ اورنگی ٹائون میں اس وقت پیش آیا جب پاکستان بازارتھانہ کا کاشف نامی اہلکاربھی…

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ دوڈاکو مارے گئے

راولپنڈی(جی این اے)علاقہ چاکرہ میں پولیس اورڈاکوآمنے سامنے آگئے،ایک دوسرے پر فائرنگ کا تبادلہ،دوڈاکو مارے گئے۔ پولیس کی طرف سے بیان جاری ہوا جسکے مطابق امتیازمارکیٹ میں پولیس نے موٹرسائیکلوں پر سواروں کو رکنے کا کہا،مگر انہوں نے رکنے کے…