Browsing Category

قومی

سڑکیں بند،موٹروے بند،راولپنڈی اسلام آبادمیں کیا ہونے لگا؟

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی ترنول جلسے کا این اوسی منسوخ کردیا گیا،ہرحال جلسہ کریں گے،تحریک انصاف کا بھی اعلان،جڑواں شہروں میں موٹروے بھی بند،آج تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی دے دی گئی،بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم موجود ہے جلسے کی اجازت نہیں دے…

پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے کا خطرہ؟

اسلام آباد(جی این اے)منکی پاکس کے پھیلائوکا خطرہ،ویکسین نہ ہی ادویات دستیاب ہیں،پاکستان نے منکی پاکس ویکسین کی فراہمی کیلئے عالمی اداروں سے درخواست کردی ہے۔ واضع رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے جب سے منکی پاکس کے کیس سامنے آنا شروع ہوئے ہیں…

ایران میں زائرین کی بس حادثے کا شکار،35پاکستانی جاں بحق،معتددزخمی

ایران(ویب ڈیسک)پاکستان کے زائرین کی بس ایران کے شہر یزدمیں حادثے کا شکارہوگئی،پینتیس افرادجان کی بازی ہارگئے جبکہ پندرہ زخمی،معتدد کی حالت انتہائی تشویش ناک۔ ایران کے میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی خبرکے مطابق رات نوبج کرچون منٹ پر بس کو…

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے بڑی خوش خبری

لاہور(جی این اے)اساتذہ کی بھی خدانے سن لی،سکولوں میں کب سے کب تک رہا کریں گے نیا شیڈول بن گیا ہے،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تمام اساتذہ کی ڈیوٹی صبح سات بج کرپیتالیس منٹ پر شروع ہوگی اورڈھائی بجے دوپہر تک جاری رہے گی،اسکے بعد وہ…

قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،میں ڈرنے والوں میں نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(جی این اے)وقت ختم ہوگیا،حکومت اپنا بوریا بسترباندھ لے،نفرت کی علامت یہ حکومت بن چکی ہے،لوگ حکمرانوں کی تصویروں سے بھی نفرت کرتے ہیں،بغیر سیکیورٹی کے کہیں نہیں جاسکتے،مجھے قتل کردینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں مگرمیں حق پر کھڑا رہوں گا…

آج پوری قوم 78واں یوم آزادی جوش وخروش سے منا رہی

اسلام آباد(جی این اے)آج پوری قوم وطن عزیز کا اٹھترواں یوم آزادی جوش خروش سے منا رہی ہے،دن کا آغاز خصوصی دعائوں اورتوپوں کی سلامی سے کیا گیا،اسلام ااباد میں اکتیس اوردارالحکومت صوبائی میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی،اسلام آباد میں مرکزی…

خوشخبری،ٹائٹ گیس منصوبہ کامیاب،پیداواربھی شروع

سجاول(جی این اے)عوام کیلئے بہت اچھی خبرمنظرعام پر آگئی ہے،ٹائٹ گیس منصوبہ کامیاب ہوگیا،گیس کی پیداوارکا آغاز ہوگیا ہے،سجاول نوروویسٹ ویل ایک سے پندرہ لاکھ مکعب فٹ ماہانہ گیس حاصل ہونے لگی ہے،اوجی ڈی سی کے ترجمان نے خوش خبری سنا دی۔ سوئی…

لوگ تیارہوجائیں،لاواپک چکا ہے،کال دینے والا ہوں،عمران خان

راولپنڈی(جی این اے)اپنی جماعت کو کبھی بھی گلی گلی تحریک شروع کرنے کا نہیں کہا مگر مختص سیٹوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہ کیا گیا تو گلی گلی تحریک کا آغازہوجائیگا،چیف جسٹس کو بھی توسیع دینے کی حکومتی کوشش پر بھرپوراحتجاج کیا…

پوری قوم کے ہیروارشدندیم اپنے گائوںپہنچ گئے،شانداراستقبال

میاں چنوں(جی این اے)پوری قوم کے ہیرو ارشدندیم اپنے گائوں پہنچ گئے،شانداراستقبال،گائوں والے خوشی سے بھنگڑے ڈالتے رہے۔ ارشدندیم کے گھر پہنچنے پر گائوں کے لوگ اورعزیزاقارب جمع ہوگئے اورہرطرف سے مبارک باد کی صدائیں بلند ہوتی رہیں،اس موقع پر…

اقلیتوں کے حقوق وتحفظ کیلئے قائداعظم کے وعدوں پر قائم رہیں گے،صدرزرداری

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں اقلیتوں کے کردارکو نظراندازنہیں کیا جاسکتا اسی لئے اس اعتراف کیلئے دن منایاجاتا ہے،ہم گیارہ اگست کو قائداعظم کے وعدے پر قائم رہیں گے جس میں انہوں نے اقلیتوں کو مذہیبی آزادی دینے اورانکے…