Browsing Category

قومی

لاہورمیں تیزترین بارش کا سلسلہ،44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور(جی این اے)لاہور کے کئی علاقوں میں پانچ گھنٹے سے تیزترین بارش جاری،گھروں اورہسپتالوں میں پانی داخل ہوگیا،چوالیس سالہ بارش کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ تاج پورہ،لکشمی چوک،نشترٹائون اورجوہرٹائون کے کئی گھرپانی سے بھرگئے،متعلقہ محکمے کی جاری…

جماعت اسلامی نے آج سے کراچی میں بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(جی این اے)حکومت اورجماعت اسلامی کے مابین آج مذاکرات کا دوسرا دورتین بجے شروع ہوگا،دھرنے کو بھی آج چھٹا دن ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کے اٹھانوے فیصدلوک بجلی کا بل ادا کرنے سے…

عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کردی

راولپنڈی(جی این اے)پاکستان کی فوج اگرکسی کو اپنا نمائیندہ مقررکرے تو ہم مذاکرات کرنے کیلئے تیارہیں،فوج پر کبھی ہم نے الزامات نہیں لگائے،ہم نے تو تنقید کی ہے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے دبنگ بات چیت۔ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا…

سابقہ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فوجی بغاوت پر اکسانے کے جرم میں چودہ سال قیدبامشقت کی سزا

راولپنڈی(جی این اے)ریاست کے خلاف کام ہوگا تو سزا تو ملے گی،لیفٹیننٹ کرنل(ر)اکبر حسین فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں چودہ سال بامشقت قید کی سزاکے حقدارٹھہرے۔ اکبر حسین کا فیلڈجنرل کورٹ مارشل ہوا تھا،دس مئی 2024کو آخر چودہ سال…

گھرکے تہہ خانے میں بارشی پانی جانے سے سوئے ہوئے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق

کوہاٹ(جی این اے)مون سون کی طوفانی بارش،علاقہ پرانابازی خیل کے ایک گھر کے تہ خانے میں پانی بھرگیا جس سے تہہ خانے میں سوئے ہوئےایک ہی خاندان کے گیارہ افرادابدی نیند سوگئے۔ ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی،اورگیارہ لاشیں پانی سے نکال لیں جبکہ ایک بچی…

جماعت اسلامی نے دھرنوں کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلانے کا اعلان کردیا

راولپنڈی(جی این اے)بجلی کے بل اب کسی بھی طبقے کیلئے ادا کرنا ممکن نہیں رہا،حکومت کی مجبوریاں نہیں ہیں یہ بلکہ نااہلی،نالائقی اورکرپشن ہے جو پوری عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے،حبس اوربارش کے باوجود لوگ پانچ دن سے بیٹھے ہیں،اٹھارہ فیصد ٹیکسوں نے…

سوشل میڈیاپر عوام کو اکسانے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا

اسلام آباد(جی این اے)چیف جسٹس پاکستان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے،سوشل میڈیا پر فساد پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔وفاقی وزیراحسن اقبال اورخواجہ آصف کی دبنگ پریس کانفرنس میں اظہارخیال۔…

آپریشن کے پیسوں سے بجلی کا بل جمع کرانے پر مریض خاتون نے نالے میں چھلانگ لگادی

گوجرانوالہ(جی این اے)بجلی کے زائد بل نے ایک اورجان لے لی،آپریشن کے پیسوں سے بل جمع کرا دینے پر مریض خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ واقعہ مکی روڈ پر پیش آیا،بیٹی نے بہت کوشش کی ماں کو روکنے کی مگر بیمارماں نے خود کو بے رحم نالے کے حوالے…

پارہ چنارمیں دوقبائل کے مابین شدید جنگ،تیس افرادجاں بحق کئی درجن زخمی ہوگئے

ضلع کرم(جی این اے)لالچ وحرص کی انتہا،دوقبائل کے مابین پانچ دن سے جاری لڑائی میں اب تک تیس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،اور ایک سوپینتالیس زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ پولیس کی بڑی تعداد پاراچنارمیں موجودہے،صدہ شہر اورپارہ چنارپرمیزائل حملے بھی…

حکومت کے دھرنا ختم کرنے کیلئے ترلے،جماعت اسلامی کا صاف انکار

راولپنڈی(جی این اے)جماعت اسلامی نے چارارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیکر حکومتی پیش کش کو قبول کرلیا ہے۔ جماعت اسلامی جس نے مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں طوفانی اضافے کے خلاف تین دن سے دھرنا دیا ہوا ہے حکومت پیش کش قبول کرنے پر راضی ہوگئی…