Browsing Category

قومی

پی ٹی آئی ووٹرزکیلئے بری خبر،عمران خان اوربشری بی ی پرفردجرم عائد

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے ووٹرزکیلئے بری خبر،توشہ خانہ کیس ٹو،اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی پرفردجرم عائدکردی ہے۔ نیب نے توشہ خانہ کیس ٹو کی ابتدائی تقیقات کی تھیں،بعد ازاں نیب نے ترامیم…

شام میں حالات خراب،250پاکستانی پھنس گئے ہیں

کراچی(جی این اے)شام میں حالات سخت خراب،سیکڑوں پاکستان کے زائرین پھنس گئے ہیں،تمام پروازیں منسوخ،اہم عمارتوں اورائیرپورٹس پرباغیوں نے اپناقبضہ جمالیا۔ شام ونگزکے کنٹری ہیڈ طارق سمیع اللہ اس حوالے سے کہتے ہیں کہ بشارالااسد کے ملک سے فرارہونے…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازکا ایک اورعوام دوست اقدام

لاہور(جی این اے)اہل پنجاب کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازکا ایک اورعوام دوست اقدام،سی ایم پنجاب فری سولرپینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح،صوبے کے رہائشی آج سے ہی گھربیھٹے اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسکیم سے مستفید ہونے کیلئے…

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا حیران کن موقف

چارسدہ(جی این اے)بھاگنے والوں میں سے نیہں ہوں،ڈی چوک میں مجھے اکیلا چھوڑدیا گیا،میری گاڑی پرفائرنگ بھی کی گئی،آپریشن کرنے والے بھی گواہ ہیں،بشری بی بی کی ڈی چوک میں جاں بحق ہونے والے تاج الدین کے گھرتعزیت کے موقع پرگفتگو۔ عمران خان کی…

وزیراعظم شہبازشریف پی ٹی آئی کو فتنہ جماعت قراردیتے ہوئے برس پڑے

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی فتنہ جماعت ہے سیاسی جماعت نہیں،تخریب کرنے والا گروہ اورجتھا ہے انکے خلاف فوری مقدمات درج کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف کا امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ تیسری…

سینیٹرفیصل واوڈانے کسے عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قراردیا؟

اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کیلئے بہت پریشان ہوں،ان کی زندگی کوبشرہ بی بی سے خطرہ ہے،بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے ضروری ہے کہ بشری بی بی سے جان چھڑائی جائے۔سینیٹرفیصل واوڈاکا ایک انٹرویو کے دوران بڑا بیان سامنے آگیا۔ فیصل ووڈاکہتے…

اسلام آباد احتجاج میں کتنے کارکنان جاں بحق ہوئے؟رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ کا بڑادعوی

اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 278کارکنان احتجاج کے دوران جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 1900کارکنوں کو گولیاں مارکرزخمی کیا گیا ہے،رہنماتحریک انصاف لطیف کھوسہ کا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بڑادعوی ۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے…

ملکی ترقی وخوشحالی کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(جی این اے)وفاقی اورصوبائی حکومت کا کام کاروبارکرنا نہیں ہے،یہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی ہے کہ آج اسٹاک ایکسچینج کے پوائنٹس ایک لاکھ سے اوپر چلے گئے ہیں،قوم کے کھربوں روپے کاروبارکو نجی شعبے کے حوالے کرنے سے بچیں گے،اس…

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ڈی چوک پرمظاہرین سے کیا وعدہ لیا؟

اسلام آباد(جی این اے)ڈی چوک سے عمران خان کولئے بغیروعدہ کریں نہیں جائیں گے،بشری بی بی کا پی ٹی آئی کے مظاہرین سے پرجوش خطاب۔ خیبرپختونخواہ سے ایک بہت بڑا قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈہ پورکی سربراہی میں تمام رکاوٹیں دورکرتے ہوئے ڈی چوک…

بیلا روس کے صدرالیگزینڈرلوکاشنکوتین روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(جی این اے)بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلوکاشنکوتین روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ چکے ہیں،ستائیس نومبرتک پاکستان میں رہیں گے،وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بیلا روس کے صدرکی آمد سے قبل گزشتہ روز وزیرخارجہ بیلاروس کی سربراہی میں 68…