Browsing Category

قومی

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور(جی این اے)مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں چھبیس جولائی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت…

زراعت پر ٹیکس،آئی ایم ایف کا ڈومورکا مطالبہ مان لیاگیا

اسلام آباد(جی این اے)زراعت والے بھی ہوجائیں تیار،ٹیکس لگنے والا ہے،آئی ایم ایف کا ڈومورکا مطالبہ مان لیا گیا ہے،ٹیکس وصولی کا پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے۔ منظرعام پر آنے والی خبرکے مطابق ماہرین آئی ایم ایف نے اس حوالے سے ملکی حکام سے…

بجلی کے بلوں میں ہوشرباہ اضافے کا ذمہ دارکون،،معلوم ہوگیا

لاہور(جی این اے)بجلی کے بلوں میں کیوں اضافہ کیا گیا اوراسکا کون ذمہ دارہے یہ معلوم ہوگیا ہے،ایف آئی اے نے مکمل تحقیقات کے بعد رپورٹ مرتب کرلی ہے جو وزیراعظم کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ بلوں میں دوسوسے اوپرتک یونٹ ڈالنے کا عمل پروریٹا نظام کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر سے اہم ملاقات

آستانہ:(جی این اے)وزیر اعظم پاکستان کی روس کے صدر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں شہباز شریف نے ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آپ سے ملاقات کرکے اچھا لگا، پاکستان…

بے رحم زمیندارنے کھیت میں گھسنے پرگدھی کی دونوں ٹانگیں توڑدی

جھنگ(جی این اے)جہالت اورعدم برداشت کی ایک اورمثال سامنے آگئی،بے رحم زمیندارنے اپنی فصل میں گھسنے والی گدھی پر اتناتشددکیا کہ اسکی دونوں ٹانگیں ہی توڑڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ زمیندارنے جب گدھی پر تشددشروع کیا تو…

جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

لاہور(جی این اے)پاکستانی خواتین نے ہرشعبے میں ثابت کردیا کہ وہ کسی طورمردوں سے صلاحیت میں کم نہیں،جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں منعقد ہوا اس…

سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف پھیلادیا

سوات(جی این اے)زلزلے کے جھٹکے نے سوات میں خوف وہراس پھیلادیا،تین اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کی گہرائی صرف اکتیس کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چوالیس کلومیٹر چترال سے شمال میں تھا،خوف کی وجہ سے لوگ اپنےگھروں سے نکل کرکھلی جگہ پر آگئے،اوراللہ کا…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، "آپریشن عزم استحکام” کی منظوری

اسلام آباد(جی این اے) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، "آپریشن عزم استحکام" کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو "عزم استحکام آپریشن" سے متعلق قیاس آرائیوں سے متعلق آگاہ کیا۔اجلاس میں…

وزیر اعظم سے بل گیٹس کی ملاقات،پولیو کے خاتمے کیلئے عزم کا اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے،پولیو ورکرز کے تحفظ کیلئے وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔ وزیر اعظم سے بل گیٹس نے ملاقات کی،۔وزیر اعظم نے معاشی استحکام کے حصول کیلئے ڈیجیٹل مالیاتی…

ملک کو آپریشن عزم استحکام کی نہیں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(جی این اے) جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن عزم…