Browsing Category

قومی

خیبرپختونخواہ سے پی ٹی آئی کا بڑاقافلہ ہزارہ انٹرچینچ کراس کرچکا

اسلام آباد(جی این اے)خیبرپختونخواہ کا پی ٹی آئی قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈا پورکی سرپراہی میں اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے،علاقہ برہان کے پاس ڈھوک گھرمیں رات گزاری اوراب پھرسے اپنے سفرکا آغازکیا ہوا ہے،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہزارہ…

بشری بی بی نے مظاہرین سے خطاب میں کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کیساتھ آخری سانس تک کھڑی ہوں جب تک کہ وہ جیل سے باہر نہیں آجاتے،میرے بھائیو اوربچوعمران جب تک ہمارے پاس نہیں آجاتے ہم احتجاج جاری رکھیں گے،عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا مظاہرین سے پرجوش خطاب۔ بشری بی…

جڑواں شہروں میں پولیس اورپی ٹی آئی مظاہرین کے مابین کشیدگی جاری،علی امین کاقافلہ بھی حٖٖضروپہنچ گیا

اسلام آباد(جی این اے)جڑواں شہروں میں پولیس اورپی ٹی آئی کارکنان کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری،فیض آباد اورڈھوک کالا خان میں آنسوگیس کا استعمال،وزیراعلی کے پی کے کا قافلہ بھی حضرو پہنچ گیا۔ اسلام آباد اورراولپنڈی مکمل سیل کردئیے…

پاک سیکیورٹی فورسزکی بہترین کارروائی،تین دہشت گردجہنم واصل ،تین زخمی

راولپنڈی(جی این اے)خیبرپختنخونخواہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسزکی زبردست کارروائیاں۔تین دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرنے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جسکے مطابق سیکیورٹی فورسزنے انتہائی حکمت اوربہادری سے…

حکومت کا آج رات بارہ بجے سے انٹرنیٹ بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،حکومت نے آج رات بارہ بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے،وائی فائی سروسز بھی میسرنہیں ہوگی۔ حکومتی ذرائع کی طرف سے میڈیا پر آنے والی خبرمیں بتایا گیا ہے کہ موبائل سروس اوپن…

پی ٹی آئی کے 24 نومبراحتجاج میں دہشت گردی کا خطرہ،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد(جی این اے)خبردار،24 نومبرکو پی ٹی آئی کے احتجاج میں فتنہ الخوارج دہشت گردی کرسکتا ہے،نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے۔ نیشنل کائونٹرٹیررازم اتھارٹی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں آجانے کی…

پورےپنجاب میں دفعہ144کیوں نافذکردی گئی؟

لاہور(جی این اے)پنجاب کی حکومت نے پورے صوبے میں دفعہ 144کا نفاذکردیاہے۔حکومتی حکمنامے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب جلسے ہونگے نہ ہی ریلیاں،دھرنا دینے جیسی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ہفتہ تئیس نومبر سے…

راولپنڈی اوراٹک کی بڑی شخصیات نئی جماعت ’عوام پاکستان‘ میں شامل ہونے لگیں؟

راولپنڈی(جی این اے)عوام کو اب سمجھ آگئی ہے کہ پرانی سیاسی جماعتیں صرف اقتدارکیلئے سیاست کرتی ہیں،بہت جلد ہماری سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘میں راولپنڈی اوراٹک کی اہم اوربڑی سیاسی شخصیات شامل ہونے جارہی ہیں۔عوام پاکستان کے کنوئینراورسابقہ…

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نےویڈیوپیغام میں حیران کن دعوی کردیا

پشاور(جی این اے)عمران خان ننگے پائوں مدینہ گئے تو جنرل باجوہ کو فون کئے گئے کہ ہم تو شریعت ختم کرنے جارہے ہیں اوریہ آپ کس کو لیکر آگئے ہیں،ہمیں نہیں چاہیں ایسے لوگ۔عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ویڈیوپیغام میں نیاانکشاف کردیا۔ بشری بی…

کرم،مسافرگاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے اب تک 42 افرادجاں بحق

پشاور(جی این اے)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر نامعلوم افرادکی جانب سے اندھادھند فائرنگ میں اب تک بیالیس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ متاثرہ گاڑیوں نے پاراچنارسے پشاورجانا تھا مگر علاقہ اوچت میں اچانک فائرنگ شروع کردی گئی،کے پی کے کے وزیرقانون کی…