Browsing Category

قومی

فوجی عدالتوں کےفیصلے،عمرایوب اوراسدقیصرکا ردعمل آگیا

راولپنڈی(جی این اے)فوجی عدالتیں سویلین کو سزائیں نہیں دے سکتی ہیں،ملٹری کورٹس کے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں،ہرفورم پر فیصلوں کوچیلنچ کریں گے،عمرایوب اوراسدقیصرکا ردعمل آگیا۔ عمرایوب نے اپنے ٹویٹ میں ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی ضمانت منظور،رہائی کا حکم

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے کارکنان کیلئے بہت اچھی خبرآگئی ہے۔ہائی کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظورکرتے ہوئے انہیں رہاکرنے کا بھی حکم جاری کردیا ہے۔ اس حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹرنے…

اڈیالہ جیل سے عمران خان کا ایک اوردبنگ پیغام آگیا

راولپنڈی(جی این اے)مذاکرات میں کل تک پیش رفت ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہمارے پاس احتجاج کے سوا کوئی اورراستہ نہیں،ڈیل کوئی نہیں ہورہی ہے،نومئی کے بعد دوسری باراحتجاج کی کال دی ہے۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان کا حتمی…

باراتیوں کی بس کیسے دریامیں گری؟زخمی دلہن نے حقیقت بتادی؟

استور(جی این اے)باراتیوں کی بس ڈرائیورکی تیزرفتاری کی وجہ سے دریامیں جاگری تھی،زخمی دلہن نے باراتیوں کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا پوری کہانی سنا دی۔ گزشتہ دنوں استورسے چکوال جانے والی بس تھلیچی پل سے جارہی تھی کہ اچانک دریا میں جاگری تھی…

زلزلے کے جھٹکے۔۔لوگوں میں خوف وہراس

اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد سمیت خیبرپختونخواہ میں زلزلہ،لوگ خوف کے عالم میں کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے سوات،ایبٹ آباد،مالاکنڈ،بونیراورپشاورمیں بھی محسوس کئے گئے اسی طرح اٹک،شبقدراورمہمندمیں بھی زلزلہ ہوا…

24نومبرکواسلام آبادمیں کیا ہونے لگا؟عمران خان کی فائنل کال؟

راولپنڈی(جی این اے)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے عوام کو چوبیس نومبر کو اسلام آباد مارچ کیلئے نکلنے کی کال دے دی ہے۔ اس حوالے سے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اسکے بعد باہر آکر صحافیوں سے بات چیت کرتے…

کراچی ائیرپورٹ پرچینی باشندوں کومارنے والےکے سہولت کارکون تھے معلوم ہوگیا

کراچی(جی این اے)ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کے سہولت کارقانون کے شکنجے میں آگئے ہیں،ایک بنک کا ملازم اوردوسرا رکشہ ڈرائیور بطورسہولت کارسامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ…

کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش بم دھماکے سے پچیس افرادجاں بحق،پچاس زخمی

کوئئٹہ(جی این اے)بزدلانہ دہشت گردی کا ایک اورافسوسناک واقعہ،ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے سے پچیس افرادجاں بحق اورپچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہونے والے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اورقانون نافذکرنے…

جلائو گھیرائوکے چارمقدمات،عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور(جی این اے)عدالت انسداد دہشتگردی لاہور، جلائوگھرائو کےچارمقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی گئ۔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر عدالت نے فصلہ سناتے ہوئے چاروں مقدمات میں ضمانتیں منظورکرلی ہیں۔ عدالت نے چاروں مقدمات جن میں ن لیگ…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے مابین فائرنگ تبادلہ،پانچ خارجی جہنم واصل،چارجوان…

اسلام آباد(جی این اے)جنوبی وزیرستان کے کراما نامی علاقے میں ایک اوردہشت گردی کا واقعہ،سکیورٹی فورسز اورخوارجی دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،پانچ دہشت گرد جہنم واصل،سیکیورٹی فورسزکے چارجوانوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے…