Browsing Category

قومی

عمران خان کوجیل میں الٹیاں کیوں ہوئی ہیں،عمرایوب نے کیابتایا؟

راولپنڈی(جی این اے)عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہ ملنے کی وجہ سے الٹیاں ہوئی ہیں،ہم انکے ساتھ ہیں،میرٹ پربشری بی بی رہا ہوگئی ہیں اب جلد ہی عمران خان بھی رہا ہوجائیں گے۔اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہرصحافیوں…

شادی بیاہ میں رقص وسرورکی محفلوں پرپابندی لگانے کی قراردادپنجاب اسمبلی میںپیش کردی گئی

لاہور(جی این اے)مہک ملک کو اگرڈی پی اوبلا لے تو یہ آرٹ اورثقافت کہلائے گی مگرغریب بندے کی شادی پر یہ سب کچھ ہوتو فحاشی کہلائے گی ،اسپیکربھی بول پڑے۔پنجاب اسمبلی میں شادیوں کے موقع پر ناچ گانا کرنے پر پابندی لگانے کی قراردادپیش کردی گئی ہے۔…

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں

ریاض(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اپنے وفد کے ساتھ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقابل کرنے کیلئے پرنس محمدبن عبدالرحمان ڈپٹی گورنر ریاض پہلے سے ائیرپورٹ پرموجود تھے جہنوں نے وزیراعظم پاکستان کو پرجوش آندازسے خوش آمدید کہا،ان کے…

روٹ توڑنے کی کوشش،ایمان مزاری اورانکے شوہرکوگرفتارکرلیا گیا

اسلام آباد(جی این اے)انگلینڈ ٹیم کے خلاف لگے روٹ کو توڑنے کی کوشش کرنے والے ایمان مزاری اورانکے شوہرکو حراست میں لے لیا گیا۔ دنوں میاں بیوی نے گزشتہ ہفتے زیرپوائنٹ پر لگے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی،اس دوران پولیس کیساتھ ماراماری بھی ہوئی…

پشاورٹشوپیپرکے کارخانے میں لگنے والی آگ پرتئیس گھنٹوں میں بھی قابونہ پایاجسکا

پشاور(جی این اے)حیات آباد میں ٹشوپیپرکی فیکڑی میں لگنے والی آگ ابھی تئیس گھنٹے گزرجانے کے باوجود تاحال بھڑک رہی ہے۔ اس حوالے سے ریسکیوکے حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آگ کی شدت اس قدرزیادہ ہے کہ فیکڑی میں موجود اشیا کو ہی نقصان نہیں…

خارجی دہشت گردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ،دس جوان شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان(جی این اے)فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پربزدلانہ حملہ،دس اہلکارجام شہادت نوش کرگئے۔ خارجی دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا جسکا ایف سی کے جوانوں نھے بھرپورمقابلہ کیا اورپھرشہید ہوگئے،وزارت داخلہ کی…

بشری بی بی کی ضمانت ہونے کے بعد روبکاربھی جاری کردی گئی

اسلام آباد(جی این اے)توشہ خانہ کیس ٹو،بشری بی بی کی ضمانت کے سلسلے میں روبکاربھی جاری کی گئی ہے،اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانتی مچلکے جاری کئے ہیں۔ ملک طارق محمود نے بشری بی بی کا ضمانتی مچلکہ جمع کرایا ہے،اب بشری بی بی کی رہائی…

جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کو نئے خط میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(جی این اے)جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی کو نیا خط،تئیس اکتوبرکو لکھا گیا یہ خط منصورعلی شاہ نے بطورسربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی لکھا ہے۔ مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی نے خط…

صدرآصف زرداری نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کے صدرآصف علی زرداری نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کیلئے جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔تعیناتی کی مدت چھبیس اکتبورسے تین سال تک کیلئے ہوگی۔ آئین کے آرٹیکل ایک سوپچہتر اے (3)، ایک سوستتر اور…

ڈاکوؤں کی بس پرفائرنگ ، متعدد مسافر زخمی

لکی مروت(نیوز ڈیسک) لکی مروت میں ڈاکوؤں کی بس پرفائرنگ ، متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد سے بنوں جانے والی بس کو درہ تنگ کے قریب ڈاکوؤں نے رکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے بھگا دی جس کی وجہ سے ڈاکوؤں…