Browsing Category

قومی

علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی

پشاور(یو این این)غیرقانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی دیدی۔ میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کہ آزاد عدلیہ پر حملہ کیا گیا، یہ لوگ اپنی…

چارخواتین کے گلے کاٹ کرقتل کرنے والے ملزم کااعتراف جرم،مارنے کی وجہ بھی بتادی

کراچی(جی این اے)لی مارکیٹ کے فلیٹ میں چند روزقبل قتل ہونے والی چارخواتین کے اپنے ہی گھرکےقاتل نے اعتراف جرم کرلیاہے اوروجہ بھی بتادی کہ ماں بہن،بیوی اوربھانجی کو کیوں مارا۔ ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس سے پوچھا گیا کہ تم نے گھرکے…

کوئلے کی کان میں دہشت گردحملے کے بعد ہزاروں مزدوروں نے کیا کیا؟

دکی(جی این اے)دشتگردوں کے کوئلے کی کان پر حملے کے بعد چالیس ہزارمزدوروں نے کام چھوڑکراپنے اپنے گھرکی راہ لے لی،پورے ضلع سے کوئلہ کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے لیبرایسوسی ایشن کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ اس ضلع میں بارہ سوسے زیادہ…

اب وزیروں والی اکڑدکھائوں گی،کوئی بھائی وائی نہیں،عظمی بخاری

لاہور(جی این اے)کوئی بھائی بیٹا نہیں،کوئی لاڈنہیں ہوگا،اب منسٹروالی میں اکٹر دکھائوں گی،پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کی صحافیوں سے غصیلی گفتگو مجھے میری اوقات دکھانے والے پہلے اپنی اوقات تو دیکھ لیں،اب بیٹے اوربھائی والی کوئی بات نہیں…

بھارتی میڈیا نے جے شنکرکے دورہ اسلام آباد پر کیا کہا؟

اسلام آباد(جی این اے)بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر کی اسلام آباد آمد پر بھارتی میڈیا کا ردعمل بھی سامنے آنے لگا ہے۔ اس حوالےسے بھارت کےمیڈیا نے کہا ہے کہ اگرچہ جے شنکر کی پاکستان کے وزیراعظم اوروزیرخارجہ سے باقائدہ باضابطہ بیھٹک تو نہ…

پی ٹی آئی پورے ملک میں جمعہ کوکیا کرنے جارہی؟

اسلام آباد(جی این اے)آئینی ترمیم نامنظور،پی ٹی آئی نے پورے ملک میں جمعے کو بھرپوراحتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پورنے دوٹوک اندازسے چھبیسویں ترمیم کو پی ٹی آئی کے خلاف قراردیتے ہوئے…

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی گفتگوکا موضوع سامنے آگیا

اسلام آباد(جی این اے)پاک بھارت وزرائے خارجہ کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی۔ اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق دونوں کے مابین کرکٹ کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے،واضع رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز…

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکرنے روانگی سے پہلے کیا کہا

اسلام آباد(جی این اے)شکریہ بہت اچھی میزبانی کی ہے،وزیراعظم شہبازشریف اوروزیرخارجہ اسحاق ڈارکا بھی مشکورہوں،بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکرکا روانگی سے پہلے اظہارخیال۔ جے شنکرنے پاکستان کی عوام کا بھی شکریہ اداکیا،دونوں ملکوں کے وزرائہ خارجہ نے…

سمیحہ راحیل قاضی کا خواتین کیخلاف تشدد اور عدم تحفظ پر اظہارتشویش

اسلام آباد(جی این اے)ویمن اینڈ فیملی کمیشن حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی نگران ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی نے ملک میں خواتین کے خلاف تشدد اور عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ملک…

جماعت اسلامی کا نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم موخرکرنے کا مطالبہ

کراچی(جی این اے) جب تک اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ حلف نہیں اٹھا لیتے تب تک مجوزہ آئینی ترمیم کامعاملہ موخرکیا جائے،جماعت اسلامی کا مطالبہ۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ مجوزہ ائینئ ترمیم کا…