Browsing Category

قومی

کراچی بم دھماکے میں دوچینی باشندوں سمیت تین افرادہلاک،سترہ زخمی

کراچی(جی این اے)دہشت گردی کا ناسورختم نہ ہوسکا،کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب بم دھماکے میں دوچینی شہریوں سمیت تین افرادموت کے منہ میں چلے گئے جبکہ سترہ افرادزخمی ہوگئے ہیں۔چین نے ایمرجنسی پلان نافذکرکے تحقیقات کی درخواست کردی ہے۔ چین کے…

وزیراعلی علی آمین گنڈاپورکہاں ہیں کس حال میں ہیں تاحال معلوم نہ ہوسکا

اسلام آباد(جی این اے)وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پورکہاں ہیں،کس حال میں ہیں،تاحال یہ معاملہ حل نہ ہوسکا،کے پی اسمبلی کا آج دن کو ہونے والا اجلاس بھی تاحال شروع نہ ہوسکا۔ اجلاس میں اس بات پر بحث ہونا تھی کہ علی امین گنڈا پورکو کس…

فیملی تقریب میںدوسگے بھائی کیسے موت کے منہ میں گئے؟

جہلم(جی این اے)ڈھوک شیریاں علاقہ تھانہ ڈومیلی میں ایک تقریب کے دوران کھانا کھانے سے دوسگے بھائی جاں بحق جبکہ دیگرچھے افرادکی بھی حالت غیرہوگئی۔ اس حوالے سے پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ یہ ایک فیملی تقریب تھی،جس میں کھانا کھانے کے بعدسب کی…

کہا تھاعمران خان کوضمانت پررہاکریں،اب کیا ہوگا؟محمودخان اچکزئی کا اہم اعلان

اسلام آباد(جی این اے)حکمرانوں کو خبرداربھی کیا تھا کہ عمران خان کو ضمانت پر رہاکردیں مگرکسی نے ہماری بات پر غورنہیں کیا،اب احتجاج کو بلوچستان تک بڑھادیں گے،محمود خان اچکزئی کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔ تحریک تحفظ آئین کے سربراہ نے اپنے واضع…

پی ٹی آئی کے مظاہرین کے ہاتھوں زخمی پولیس اہلکارچل بسا

 اسلام آباد(جی این اے)چونگی نمبرچھبیس کے مقام پر پی ٹی آئی کے مظاہرین کے ہاتھوں زخمی ہونے والے پولیس اہلکارحمیدشاہ پمزہسپتال میں دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے حمید شاہ 1988 میں اسلام آبادپولیس کا حصہ بنے…

راولپنڈی میں دفعہ144نافذکردی گئی،رینجرزبھی طلب

راولپنڈی(جی این اے)راولپنڈی میں پنجاب محکمہ داخلہ نے دفعہ144نافذکردی ہے،نوٹیفکیشن جاری،رینججرزبھی طلب کرلئے گئے۔ ضلع راولپنڈی میں پنجاب حکومت نے دودن کیلئے دفعہ 144کا نفاذکیا ہے،اب تمام قسم کے جلسے جلوس،دھرنے،احتجاج،مظاہرے اورسیاسی…

کے پی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کے کچھ نکات پرتحفظات کااظہارکردیا

پشاور(جی این اے)حکومت خیبرپختونخواہ نے آئی ایم ایف کیساتھ جو معاہدے کئے گئے ہیں انکے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے وضاحت بھی مانگ لی ہے۔ اس حوالے سے کے پی کے کے مشیرخزانہ مزمل اسلم نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو…

آئی ایم ایف کی مزیدسخت شرائط سامنے آگئی ہیں

اسلام آباد(جی این اے)قرض تو ملے گا مگرپہلے سخت شرائط پرعمل بھی کرنا ہوگا،عوام کو پنجاب کی طرح بجلی میں ریلیف بھی نہیں دیا جائے گا،آئی ایم ایف کی سخت شرائط سامنے آگئی ہیں۔ ایگزیکٹو بورڈ آئی ایم ایف سے منظورشدہ پاکستان قرضہ پروگرام زرعی…

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈنے پاکستان کیلئے قرض پروگرام منظورکرلیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ایگزیکٹوبورڈآئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کیلئے سات ارب ڈالرز قرض پروگرام منظورکرلیا گیا۔ ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس واشنگٹن کے ہیڈآفس میں منعقد کیا گیا،جس میں پاک جائزہ مشن کے مابین اسٹاف سطح کے معاہدے بھی طے پائے گئے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ کردیاگیا

کراچی(جی این اے)سونے کے فی تولہ نرخ میں یکدم ہزاروں روپےکا اضافہ کردیا گیا ہے،ایک تولہ کے ساتھ دوہزارپانچ سوروپے کا اضافہ کیا گیا۔ اس حوالے سے آل پاکستان جیمزاینڈجیولرایسوسی ایشن کی طرف سے نئی قیمتیں سامنے آئی ہیں جنکے مطابق اب سونے کی…