Browsing Category

قومی

کہیں تیز کہیں ہلکے برستے بادلوں نے موسم خوشگوارکردیا

لاہور(جی این اے)مون سون بارشوں کا پانچواں دورشروع ہوگیا،اسلام آباد ہی نہیں بلکہ پنجاب کے بھی کئی شہروں میں تیز بارش سے موسم کافی حد تک خوشگوارہوگیا،شدید حبس میں لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ لاہور کے کئی شہروں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش…

لاہورہائی کورٹ نےعمران خان کے بارہ کیسوں میں اہم فیصلہ سنادیا

لاہور(جی این اے)بارہ کیسوں میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈکالعدم قراردیا جاتا ہے،ہائی کورٹ لاہورنے بڑا فیصلہ تحریری طورپر سنا دیا ہے۔ دورکنی بینچ جو کہ جسٹس طارق سلیم اورجسٹس انوارلحق پنوں پر مشتمل تھا نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ جسمانی…

جماعت اسلامی کا مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(جی این اے)حکومت کسی خوش فہمی میں نہ رہے جب تک بجلی اورمہنگائی میں عوام کو ریلیف نہیں دیا جائے گا دھرنا ہم جاری رکھیں گے،اب پاکستان کو انارکی کیلئے نہیں چھوڑا جاسکتا،حکومت سے مذاکرات ٹال مٹول والے نہیں ہونگے،جماعت اسلامی کے امیر…

درخت سے کھجوراتارنے پر چوکیدارکا کم سن بچے پر بدترین تشدد

دادو(جی این اے)بے رحمی کی انتہا،درخت سے کھجوراتارنا بچے کا جرم بن گیا،چوکیدارنے زنجیروں میں باندھ کر بچے کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا،پولیس افسرکی سربراہی میں ہونے والے جرگے میں صلع کرادی گئی۔ جرگے میں بچے کے باپ سمیت لیاقت نامی وکیل،رائس…

آج کس شہر میں شدیدگرمی پڑنے کا امکان ہے؟

کراچی(جی این اے)کراچی میں آج پھر سورج آگ برساسکتا ہے،پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،تاہم رات کو کچھ جگہوں پر تیزبارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی شہرکا موسم بہت گرم رہے…

منشیات اسمگل کرنے کا جرم،سعودی عرب میں ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کا جرم، ایک پاکستان کے رہائشی کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ کتاب گل نام کا پاکستانی شہری پر مقامی عدالت میں جرم ثابت ہوگیا تھا جسکے بعد سزاسنائی گئی،اس سزا کو اپیل کورٹ اورسپریم کورٹ نے بھی…

پی ٹی آئی پر پابندی سے پہلے قانونی اورآئینی تقاضے پورے کریں گے

لاہور(جی این اے)سیاسی نہیں آئین اورقانون کے مطابق فیصلہ کریں گے،اگرچہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈڈپارٹی ہے تاہم ابھی پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،پابندی سے پہلے آہینی اورقانونی پہلوں کو سامنے رکھیں گے،جو بھی ملک کی سلامتی یاامن کے…

بنوں چھاؤنی پرحملہ،8 فوجی جوان شہید،10دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(جی این اے)دہشتگردوں کا بنوں چھاؤنی پرحملہ،آٹھ فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 شر پسند ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روزصبح دش دہشت گردوں نے بنوں چھاوٴنی پر اچانک حملہ کر کے اندر داخل ہونے کی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی(جی این اے) عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا۔ احتساب عدالت میں توشہ خانہ کے نئے ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔جج نےپاکستان تحریک انصاف کے بانی اوربشریٰ…

نویں اوردسویں محرم کو طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی

لاہور(جی این اے)پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے نو اوردس محرم کو طوفانی بارشوں کے ہونے کا امکان ظاہرکیا ہے،آج رات بھی بارش ہوسکتی ہے۔ریسکیوادروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری…