Browsing Category

قومی

خیبرپختونخواہ کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے خوشخبری

پشاور(جی این اے)قیدیوں کے مزے ہی مزے،خیبرپختونخواہ کی جیلوں میں اب ناشتے میں چائے اورپراٹھا جبکہ کھانے میں گوشت،لوبیا،سبزی،پلائوگوشت اورمیٹھے میں حلوہ بھی ملا کرے گا،محکمہ داخلہ کے پی کی طرف سے پریزن رولز2018 ترامیم کا اعلامیہ بھی جاری…

چین کے وزیراعظم کا پاکستان پہنچنے پر شانداراستقبال

اسلام آباد(جی این اے)شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہونے کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر شانداراستقبال۔ چین کے وزیراعظم کے استقبال کیلئے وزیراعظم شہبازشریف،وزیرداخلہ محسن نقوی،وزیرخارجہ اسحاق…

حکومت نے پندرہ اکتوبرکو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کااعلان کردیا

سیالکوٹ(جی این اے)وفاق میں صوبائی طاقت کا استعمال بھرپورطریقے سے کیا گیا،پندرہ اکتوبرکو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے وفاقی حکومت نے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف کی صحافیوں سے دبنگ گفتگو۔ خواجہ آصف نے…

اسلام آباد میں 12اکتوبر سے 16اکتوبرتک شادی کی تقریب نہ رکھیں

اسلام آباد(جی این اے)شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بارہ سے سولہ اکتوبرتک کوئی شادی کی تقریب نہ رکھیں،کیونکہ شادی ہالز،ریسٹورنٹ،سنوکرکلب اورکیفے بندکرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔تاجروں کو نوٹسزبھی جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا…

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد پولیس کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(جی این اے)موجاں ہی موجاں،وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کی تنخوائیں بڑھا دی گئی ہیں۔ میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہوجانے والے عبدالحمید کے خاندان والوں سے بھی وزیراعظم نے…

حج پالیسی2025کی منظوری،کتنا خرچ آئیگا؟

اسلام آباد(جی این اے) حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی گئی،1 لاکھ 79 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےحج پالیسی 2025 کی منظوری…

پاکستان کیلئے سعودی وزیربرائے سرمایہ کاری کا انتہائی اہم خطاب

اسلام آباد(جی این اے)اہمیت کی حامل ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری ہے،معاشی طورپر پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔پاکستان اورسعودی عرب کے باہمی تعلقات لازوال ہیں،سعودی وزیربرائے سرمایہ کاری انجنینئرخالد بن عبدالعزیزالفالح کا پاک سعودی بزنس…

تین سال کی معصوم بچی کو زیادتی کے بعدقتل کردیا گیا

کراچی(جی این اے)معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ نہ رک سکا،کراچی میں تین سالہ بچی کوزیادتی کرنے کے بعدقتل کردیا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیوحکام نے میڈیا کو بتایا کہ بلاک الیون ایف بی ایریا سے بچی کی لاش ملی جسکے نام کی بھی شناخت ہوگئی…

پاکستان نے افغان فورسزکی فائرنگ کامنہ توڑجواب دے دیا

نوشکی(ویب ڈیسک)افغان فورسزنے پاکستان اورافغان بارڈرپرغزنالی سیکٹر میں حملہ کردیا،پاکستان کی طرف سے بھرپورجواب،افغانستان کی چوکیوں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے افغانستان کے فوجیوں نے پاکستان کی پوسٹوں پر حملے کئے جسکے جواب میں پاک…

عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کیوں لگادی گئی

راولپنڈی(جی این اے)سیکیورٹی وجوہات،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی ملاقاتوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اٹھارہ اکتوبرتک پابندی عائد رہے گی اس دوران عمران خان سے بھی نہ کوئی فیملی ممبرنہ ہی وکلا یا دیگرپارٹی کے رہنمائوں کو ملنے…