Browsing Category

بین الاقوامی

گاہک کے ڈانٹنے سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے خودکشی کرلی

چنئی(ویب ڈیسک)کچن کا سوداسلف لانے کے آرڈرمیں تاخیرہونے پر گاہک کی ڈیلیوری بوائے کوڈانٹ ڈپٹ،دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔ انیس سالہ پووتھرن بی کام کا طالب علم تھا،تعلیم کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم بطورڈیلیوربوائے ملازمت کرتا…

امریکی صدرکا پاکستان کیساتھ تعلقات بارے اہم بیان آگیا

اسلام آباد(جی این اے)امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے علاقے کی سلامتی اوراستحکام کیلئے پاکستان اورامریکہ کےباہمی تعلق کو اہم قراردے دیا۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر نے امریکی صدرکو اپنی سفارتی اسناد بھی پیش کی ہیں۔اس ملاقات کے دوران جوبائیڈن…

سعودی ریال کا نیاریٹ جاری کردیاگیا

ریاض(ویب ڈیسک)آج سعودی ریال کی اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید74.08روپے جبکہ قیمت فروخت74.63روپے رہی،اب اوپن مارکیٹ میں ایک ہزارسعودی ریال تقریبا74ہزاراسی روپے کے مساوی ہونگے۔ اس وقت تقریباًستائیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب میں مختلف…

اسرائیل نے لبنان میں جدیدٹیکنالوجی سے دھماکے کرڈالے

بیروت(ویب ڈیسک)اسرائیل کا جدیدٹیکنالوجی کا استعمال،لبنان میں حزب اللہ کی اہم شخصیات کے پیجرزکو دھماکوں سے اڑادیا،نواہلکارجاں بحق ہوگئے اورکئی ہزارزخمی ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا نے خبرجاری کی کہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے جو پیجرڈیوائسز…

ڈونلڈٹرمپ نے جوبائیڈن پر سنگین الزامات لگادئیے

فلوریڈا(ویب ڈیسک)مجھ پرقاتلانہ حملہ جوبائیڈن اورکملا کے بیانات دینے کی وجہ سے ہوا،حملہ کرنے والوں نے انکے بیانات پر یقین کیا اورپھرمجھ پرحملہ کیا،سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے انٹرویوکے دوران الزامات۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ملزم کو مجھ پر…

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پر گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ کردی گئی؟

فلوریڈا(ویب ڈیسک)سابق صدرامریکہ ڈونلڈٹرمپ گالف کھیل رہے تھے کہ فائرنگ شروع ہوگئی،ٹرمپ گولیوں کی زدمیں آنے سے محفوظ رہے۔ غیرملکی میڈیا پرجاری ہونے والی خبرمیں بتایا گیا کہ ویسٹ پام بیچ میں گالف کلب کے قریب اس وقت دوفریقوں کے مابین فائرنگ…

جہیزنہ لانے پرشوہرنے بیوی کوبے دردی سے قتل کردیا

اترپردیش(ویب ڈیسک)بھارت میں خواتین آئے روزظلم کا شکار،امروہہ نامی علاقے میں ایک شوہر نے صرف جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پربیوی پرپہلے ڈنڈوں سے تشددکیا اورپھرگلادباکرقتل کردیا۔ بھارتی میڈیا پرآنے والی خبرکے مطابق سندرنامی شخص کی مینا نام…

کالعدم تنظیم داعش کاحملہ،14افرادمارے گئے،کئی زخمی

کابل(ویب ڈیسک)کالعدم تنظیم داعش نے صوبہ دائی کنڈی میں اندھادھندفائرنگ کرکے چودہ شہریوں کوموت کی نیند سلا دیا،جبکہ چھ افراد شدیدزخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کی طرف سے خبرجاری ہوئی کہ نامعلوم افراد آئے اورشہریوں پر فائرنگ کرنا شروع کردی…

ہاتھی سمیت سینکڑوں جانوروں کو مارنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

نمیبیا(ویب ڈیسک)خشک سالی ہے،لوگ غذائی قلت کا بھی شکار ہیں،نمیبیاحکومت نے سات سوسے زیادہ جنگلی جانورمارکرانکاگوشت خوراک کی کمی کے شکارافراد کے مابین تقیسم کردیا جائے گا۔ جن جنگلی جانوروں کو مارا جائے گا ان میں تراسی ہاتھی،ساٹھ بھینسے،تیس…

انصاف ہوتو ایسا،امریکی عدالت کا ایک کیس میں زبردست فیصلہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسے کہتے ہیں قانون اورانصاف،امریکہ کی ایک عدالت میں کیس آیا جس میں ایک شہری کو زبردستی جھوٹا اعتراف جرم کروایا گیا اوراسے غلط سزادلوائی گئی،اس جرم میں عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ بے گناہ سزاکاٹنے والے شخص کو پچاس…