Browsing Category

سپورٹس

ٹی20 ورلڈ کپ،افغانستان نے تاریخ رقم کر دی،سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیویارک(جی این اے) ٹی 20 ورلڈ کپ ،افغانستان نے تاریخ رقم کردی۔بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے ہرا کرپہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ افغانستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں کنگز ٹاؤن کے آرنس ویل گراؤنڈ میں…

افغانستان ٹیم ایشیا کی دوسری بہترین کرکٹ ٹیم قرار

نیو یارک (جی این اے) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کی دوسری بہترین کرکٹ ٹیم قرار دیا ہے۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان اور سری لنکا سے کافی بہتر ہے۔سابق…

ٹی20ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیو یارک(جی این اے)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی افریقہ دس سال بعد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی…

پاکستان میں کرکٹ عدم استحکام کاشکارہے،آسٹریلین کرکٹر

میلبرن(ویب ڈیسک)پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ میں کوئی کمی نہیں مگر عدم استحکام بہت زیادہ ہے ایسے حالات میں آپ اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کرسکتے،آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا کھرا بیان سامنے آگیا۔ عثمان خواجہ نے ایک تقریب کے دوران اپنے خیالات کے…

بھارت سے شکست،نسیم شاہ روتے ہوئے گرائونڈسے باہرآئے

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت سے چھ رنز سے قومی ٹیم کی شکست نے مایہ نازبلے بازنسیم شاہ کو رونے پر مجبورکردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے امریکہ سے ہارکرکرکٹ کے مداحوں کو حیران کرنے کے بعد بھارت سے بھی چھ رنز…

بالر نہیں آل رائونڈرہوں میں۔۔شاہین آفریدی سخت برہم

اسلام آباد(جی این اے)بالر نہیں۔۔۔آل رائونڈر ہوں میں،،شاہین آفریدی نے آئی سی سی سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے فوٹو شوٹ ہورہا تھا،جب باری آئی شاہین آفریدی کی تو انہوں نے اپنے کارڈ پر اپنے نام کے نیچے بالرلکھا…