Browsing Category

متفرق

عدالت پیشی پر جانے والے باپ اوردوبیٹے راستے میں ہی قتل

لاہور(جی این اے)لاہورمیں افسوسناک واقعہ،پیشی کیلئے عدالت جانےوالے باپ اوردوبیٹوں کو راستے میں ہی قتل کردیا گیا۔ پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ تینوں باپ بیٹا ایک رکشے پر سوارہوکر سگیاں پل سے جارہے تھے کہ نامعلوم افرادموٹرسائیکل پر آئے…

مشہورکارسازحادثے کی ملزمہ کو عدالت نے بری کردیا

کراچی(جی این اے)اثرورسوخ کے آگے انصاف کی ہار۔۔مشہورکارسازحادثے کی ملزمہ کو عدالت نے بری کردیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شرقی نے ملزمہ کو جاں بحق ہونے والوں کے خاندان والوں کی طرف سے صلح کرلینے کے بعد ملزمہ کوبری کیا۔ یاد رہے کہ ماہ…

فیصل آباد میں ڈاکٹرذاکرنائیک کا لیکچر،عیسائی لڑکی مسلمان ہوگئی

فیصل آباد(جی این اے)بھارت سے آئے ہوئے نامورمذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کے فیصل آباد میں جاری لیکچرمیں ایک عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا۔ ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران ایک عیسائی لڑکی نے کہا کہ وہ اسلام قبول کرنا چاہتی…

بدبخت بیٹے نے سگی ماں دوبہنوں اوربہنوئی کو قتل کردیا

سانگھڑ(جی این اے)علاقہ علی جان مری میں ایک بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی نہ کروانے پر ماں سمیت دوبہنوں اوربہنوئی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نوجوان کسی لڑکی سے شادی کرنے کا خواہش مند تھا مگر گھروالوں…

بزرگوں سے متعلق ہیلپ ایج انٹرنیشنل کے زیراہتمام میڈیاورکشاپ میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد(جی این اے)منفی رویے بزرگوں کو تنہائی کا شکارہی نہیں کرتے بلکہ مختلف امراض میں بھی مبتلا کردیتے ہیں،ہمیں اپنی سوچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ہیلپ ایج انٹرنیشنل کے زیراہتمام ایک روزہ میڈیاورکشاپ میں ٹرینرزکا اظہارخیال۔…

کراچی والے کتنے دن مزید گرمی برداشت کرسکتے ہیں؟

کراچی(جی این اے)کراچی میں گرمی کم ہونے کے بجائے مزیدبڑھنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ کہاجارہا ہے کہ دویاتین دنوں تک درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوجائے گا اور دن کے وقت اڑتیس سے چالیس سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت جاسکتا…

خوشخبری۔۔سونا سستاہوگیا ہے

کراچی(جی این اے)خواتین کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ہے،سونا سستا ہوگیا ہے۔ فی تولہ قیمت میں آٹھ سوروپے کم کئے گئے ہیں جسکے بعد اب سونے کی نئی قیمت دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے فی تولہ ہوگیا ہے۔اس حوالے سے آل پاکستان جیمزاینڈجیولرایسوسی ایشن…

پنجاب پولیس راولپنڈی کی خاتون افسربینش فاطمہ بین الاقوامی ایوارڈکی حقدارٹھہریں

رولپنڈی(جی این اے)کسی بھی شعبے میں پاکستانی خواتین نے ثابت کردکھایا کہ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع دئیے جائیں تو وہ مردوں سے بھی زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،خاتون افسرپنجاب پولیس بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈجیتنے کا اعزازحاصل…

بختاوربھٹوزرداری تیسرے بیٹے کی ماں بن گئیں

کراچی(جی این اے)بے نظیربھٹوکی بیٹی بختاوربھٹوتیسرے بیٹے کی ماں بن گئی،انسٹاگرام پر بختاورکے شوہرنے اللہ کا شکراداکرتے ہوئے اپنے مداحوں کوخوشخبری سنائی۔ بختاورکے شوہرمحمود چوہدری نے یہ تو بتایا کہ بیٹے کی پیدائش بیس اکتوبرکو ہوئی مگراسکا…

عدالت نے گیس چوری کرنے والے ملزم کو کیا سزاسنادی؟

جیکب آباد(جی این اے)خبردارگیس چوری کروگے تو سخت سزا ملے گی،جیکب آباد کی عدالت نے گیس چوری کرنے والے ملزم کوپانچ سال قید اورپانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی،یہی نہیں بلکہ ملزم کویہ بیھی حکم دیا گیا کہ وہ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچانے…