Browsing Category

متفرق

آج سوناکا بھائوکیا ہوگیا؟

کراچی(جی این اے)سفید پوش طبقے کیلئے سونا قوت خرید سے باہر ہوگیا،پانچ سوروپے کے اضافے کے بعد فی تو لہ دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے کا ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان جیولرز ایسویسی ایشن کی طرف سے جاری خبرکے مطابق دس گرام سونے نرخ…

کراچی ایک فلیٹ سے چارخواتین کی گلے کٹی لاشیں برآمد

کراچی(جی این اے)علاقہ لیاری میں ایک فلیٹ سے چارخواتین کی گلاکٹی لاشیں برآمد،جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ قتل ہونے والوں میں تیرہ سال کی علینا،انیس سال کی عائشہ،اکیاون سال کی شہناز اوراٹھارہ برس کی مدحیہ شامل ہیں،لاشوں کوپولیس…

باپ کی قل خوانی کے موقع پربھائی نے بھائی کو قتل کردیا

بورے والا(جی این اے)اٹھانوے ای بی بورے والا کے ایک گائوں میں باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا،سگے بھائی نے بھائی کو موت کی نیند سلا دیا۔ باپ کی دعائے قل تھی،ایک بھائی نے دوسرے سے کہا کہ خرچا تم کرو،اسی دوران دونوں کے مابین توتکراربڑھتی چلی…

پولیس اہلکارکو مفت شہدلینابہت مہنگا پڑگیا

لاہور(جی این اے)دکاندارسے بغیرپیسے دئیے شہد لینے والا پولیس اہلکارکی ویڈیووائرل۔ نوکری سے ہی محروم ہوگیا۔ رشید نام کا پولیس اہلکاردکاندارکے پاس کھڑا شاپنگ بیگ میں شہد کی بوتل ڈالتا ہے،دکاندارکہتا ہے چچا جی میں پیسے لوں گا،آگے سے پولیس…

ہوشیار!ہیپناٹائز کر کے لوٹنے والےگروہ سےبچیں

کراچی(جی این اے) خواتین کو ہیپناٹائز کر کے لوٹنے والی خواتین کے 6 رکنی گروہ کو دھر لیا گیا ہے۔ سندھ آئی جی کے حکم پر بنائی گئی انویسٹی گیشن ٹیم نے گینگ کو گرفتار کیا،یہ گینگ گھروں میں خواتین کو لوٹنے میں ملوث تھا۔ملیر انویسٹی گیشن اور…

راولپنڈی،گلی میں رکشہ کھڑا کرنے کے تنازعہ پر نوجوان قتل

راولپنڈی(جی این اے) رکشہ کھڑا کرنےکے تنازعہ پرہزارہ کالونی میں فائرنگ سے نوجوان قتل،جبکہ3زخمی ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کےعلاقے ہزارہ کالونی میں ملزمان نے گلی میں رکشہ کھڑا دیکھا تو ٹائروں سے ہوا نکال دی،جس پرثاقب اور…

وفادارکتا

افشاں قریشی دس سالہ ریحان پڑھائی میں تو اچھا تھا مگر اسکی ایک عادت بہت بری تھی کہ وہ گھر میں رکھے پالتو کتے کو بہت تنگ کرتا تھا،کبھی دم کو پکڑکر کھینچ لیتا تھا،کبھی اسکے کان مروڑدیتا اورکئی باروہ سویا ہوتا تو اس پر پانی بھی گرادیتا…

فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے،ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی (سیدعارف سعید بخاری) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نی کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ”فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی“کے حوالے سے تقریب کا…

سورج کا پارہ پھر ہائی

لاہور(جی این اے) لاہور میں سورج کا پارہ ایک بار پھر اوپر چڑھنےلگا،درجہ حرارت چھیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کم درجہ حرارت ستائس جبکہ زیادہ درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جائیگا۔میٹرو لوجیکل…