Browsing Category

شوبز

پہلے سلمان خان اب شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمان اداکاروں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری،پہلے سلمان خان اوراب شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔ بھارت کے میڈیانے خبرشائع کی ہے کہ تھانہ باندراممبئی کو ایک فون موصول ہوا جس میں شاہ رخ خان…

برطانیہ کی پارلیمنٹ کا پاکستانی اداکارہ کیلئے اچیومنٹ ایوارڈ؟

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی پارلیمنٹ نے مشہورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈسے نوازہے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کیلے ملنے والے ایوارڈ کی تصویربھی شئیرکی ہے،یہ ایوارڈ انہیں شوبزکی دنیا میں دودہائیوں سے دی جانے والی…

اداکارہ ریمانے بھی امریکی صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا

لاہور(جی این اے)پاکستان کی مشہورفلم اسٹارریما نے بھی امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اپنے شوہرکے ہمراہ ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ اداکارہ ریما جو شادی کے بعد امریکہ اپنے شوہر کیساتھ شفٹ ہوگئیں تھیں اب صدارتی الیکشن میں ووٹ بھی کاسٹ کیا ہے۔ریماکی سوشل…

مشہوربھارتی اداکارسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈنے حیران کن انکشافات کرڈالے

ممبئی(ویب ڈیسک)سلمان خان مجھ پر بہت تشددکرتا تھا،ایک بارتو ملازم نے بچایا،ایشوریہ رائے کا بھی کندھا توڑدیا تھا،مشہوربھارتی اداکارسلمان خان کی سابق گرل فرینڈسومی علی کے حیران کن انکشافات۔ نوے کی دہائی کی اداکارہ سومی علی جو سوشل ورک بھی…

پیسوں کے تنازعے پرادکارہ نرگس پر شوہرکا بدترین تشدد

لاہور(جی این اے)ماضی کی مشہورفلم اوراسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہرکا بدترین تشدد،بھائی نے ون فائیوپر کال کی،نرگس کا تھانے سے بھی رابطہ۔ نرگس جو اداکاری کے علاوہ بطوراسٹیج ڈانسربھی کافی شہرت رکھتی ہیں،پولیس ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ ان پر…

سعودی عرب کا بھارتی فلموں کی نمائش کے حوالے سے اہم فیصلہ

 ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں بھارت کی تین فلموں کی نمائش ہونا تھی جنکوسعودی عرب نے روک دیا ہے۔وجہ تاحال سامنے نہ آسکی۔ بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے کہا ہے کہ جن تین فلموں کی نمائش روکی گئی ہے ان میں بھول بھلیاں تھری،اماران اوراجے دیوگن…

ٹی وی اداکارفردوس جمال کے بیٹے نے والدین سے متعلق کیا انکشاف کردیا؟

لاہور(جی این اے)میری ماں نے میرے والد سے شادی کے پینتس سال بعد خلع لے لی ہے،کاش گھر کی بات گھرمیں رہتی اورمجھے سوشل میڈیا پر ویڈیو نہ بنانا پڑتی،مشہورٹی وی اداکارفردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ویڈیوپیغام میں اپنے والدین کے بارے میں نئے…

بھارتی اداکارسلمان خان کے بارے میں باباصدیقی کے بیٹے کا نیاانکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے مسلم سیاست دان باباصدیقی کے قتل کے بعد اب بھارتی اداکار سلمان خان کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ اس حوالے سے سلمان خان کے مداح سخت پریشانی کا شکارہوچکے ہیں،کیونکہ لارنس بشنوئی گروپ نے باباصدیقی…

بھارتی مقبول ترین ڈرامہ سی آئی ڈی چھ سال بندہونے کے بعدپھرنشرہونے جارہا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کا مقبول ترین اورطویل ترین ٹی وی ڈرامہ سی آئی ڈی چھ سال بند ہونے کے بعد ایک بارپھرسے نشرہونے جارہا ہے۔ سی آئی ڈی کے دوبارہ آغازکی خوشخبری ٹی وی چینل نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی ہے،یہ ڈرامہ بیس سال تک بھارتی چینل…

ناموربھارتی اداکارشاہ رخ خان نے اپنی بیوی سے متعلق کیا انکشاف کردیا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)میں نے زندگی میں بہت سی بدتمیزیاں کی ہیں،بہت غلطیاں اورگھٹیاپن بھی کیا مگرمیری بیوی گوری نے چپ رہ کرمیرا خیال رکھا ہے،جو بھی دوست میری طرح کی غلطیاں کرے اسکے پاس گوری جیسا دوست بھی ہونا چاہیے،بھارتی فلموں پر راج کرنے والے کنگ…