Browsing Category

شوبز

ویناملک نےاداکاری سے کنارہ کشی کیوں کی ؟نیاانکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(جی این اے)اداکاری چھوڑکرساری توجہ پڑھائی پردی اورنفسیات کی ڈگری بھی حاصل کرلی ہے،اب ترجیحات بھی میری بدل گئی ہیں،ناموراداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں اظہارخیال۔ وینا کہتی ہیں کہ اداکاری سے دوراس لئے رہی ہوں کہ تعلیم پرتوجہ…

بھارت کے سپراسٹارانیل کپورنے دس کروڑروپے کا معاوضہ کیوں ٹھکرادیا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے انیل کپورنے دس کروڑروپے معاوضے کے اشتہارکی پیش کش ٹھکرا دی ہے۔ ستاسٹھ سالہ انیل کپور کو پان مصالحے کے اشتہارمیں کام کرنے کیلئے دس کروڑمعاوضہ دینے کی پیش کش کی گئی مگرانہوں نے…

تاریخ و ثقافت پر مبنی فلم "راجہ رسالو” کی شاندارتقریب رونمائی

اسلام آباد(جی این اے) پاکستان شوبز کی تاریخ میں ازل سے یہ انفرادیت قائم ہے کہ یہاں ہر گزرتے دور میں فلم، ٹی وی سکرین پر تا ابر انمٹ نقوش چھوڑ دینے والی پُراثر کہانیوں کو موضوع بنایا گیا جنہوں نے بے مثال کامیابی حاصل کر کے دیکھنے والوں کو…

بھارت نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانے چرانے کا رواج بہت پرانا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی شوبز اسٹار اظہار ناراضگی کرتےہیں۔اب کی بار گلوکارہ ریشما کا گانا ' اکھیاں نو رہن دے'…

بھارتی اداکارسیف علی خان کی شادی کا سرٹیفکیٹ وائرل،اصلی نام کوئی اور؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی فلم انڈسٹری کی مشہورجوڑی سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کا سرٹیفکیٹ وائرل،سیف علی خان کا اصلی نام ساجد خان لکھا ہوا ہے۔ سیف علی خان کسیاتھ کرینہ کی شادی بائیس سال قبل ہوئی تھی،کرینہ کی سیف سے شادی سے قبل شاہد…

ماضی کے مشہوراداکارسلیم ناصرکو ہم سے بچھڑے 35برس ہوگئے

کراچی(جی این اے)کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کوچھونے والے فلم اورٹی وی اداکارسلیم ناصرکوہم سے جدا ہوئے پینتس برس کا عرصہ بیت گیا۔ پندرہ نومبر1944کو پیدا ہونے والے سلیم ناصرنے اپنی بے مثال اداکاری کی بدولت کم وقت میں خود کو شہرت کی بلندیوں…

کس پاکستانی اداکارکو مادھوری کیساتھ کام کا موقع ملا؟

اسلام آباد(جی این اے)مادھوری کا بہت بڑا مداح ہوں انکےساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا تھا مگرافسوس کہ نہ کرسکا،مشہوری اداکارعدنان شاہ ٹیپوکا فیصل قریشی کی پوڈکاسٹ پر انکشاف۔ عدنان شاہ نے اپنے خیالات کے اظہارمیں مزید کہا کہ وہ مادھوری کوبہت…

مشہورادکارہ ثروت گیلانی کے شادی کے حوالے سے نوجوانوں کومشورے

اسلام آباد(جی این اے)نامورپاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک پوڈکاسٹ پر نوجوانوں کو شادی کے حوالےسے قیمتی مشورے دے ڈالے ہیں۔ ثروت کہتی ہیں کہ شادی والدین کی مرضی سے کی جائے تو بعض اوقات وہ پسندکی شادی پر بھی سبقت حاصل کرلیتی ہے،آج کل یہ…

ابھیشیک بچن اورایشوریہ رائے کی طلاق کی خبریں دم توڑگئیں

ممبئی(ویب ڈیسک)ایشوریا رائے اورابھیشیک بچن کی خوشگوارموڈمیں تازہ ترین تصویروائرل،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں،مداح بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ مشہوربھارتی فلمی جوڑاابھشیک بچن اورایشوریہ رائے جن کی شادی کو سترہ سال کا عرصہ بیت گیا،کچھ عرصے سے…

لوگ مجھے عالیہ بھٹ سے تشبیہ دیتے ہیں توبہت خوشی ہوتی ہے،ہانیہ عامر

ممبئی(ویب ڈیسک)مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی بھی پاکستانی مجھے عالیہ بھٹ کہتا ہے،بھارتی میڈیا کودئیے گئے انٹرویو میں ہانیہ عامرکے خیالات۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ مجھے ناموربھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بہت پسند ہیں،اچھا لگتا ہے جب کوئی کہے کہ…