Browsing Category

سپورٹس

پاکستان کی انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندارفتح

ملتان(جی این اے)پہلے ٹسیٹ کی ہارکا بدلہ لے لیا گیا،پاکستان نے انگلینڈکو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک سوباون رنزسے ہرادیا۔ میچ کے چوتھے روزانگلش ٹیم نے دووکٹوں کے نقصان پر کھیل کی شروعات کی تو ابھی ایک رنز کا ہی اضافہ ہوا تھا کہ ساجد خان نے اولی…

بھارت چیمپینزٹرافی کھیلنے پاکستان نہ گیا تو کرکٹ کیلئے اچھا نہیں ہوگا،انگلش بورڈ

ملتان(جی این اے)بھارت کے بغیرآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے انعقاد کا کوئی اورآپشن ابھی زیرغورنہیں ہے،ہاں متبادل آپشن پر اس صورت میں غورکیا جارہا ہے کہ اگرپاکستان نہ کھیلنے جایا گیا۔چیئرمین ای سی بی تھامپسن اوررچرڈ گولڈسی ای اوکی میڈیاسے بات…

انگلینڈکےخلاف دوسراٹیسٹ میچ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا

ملتان(جی این اے) پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پلیئنگ الیون میں پاکستان کے ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرزٹیم میں شامل ہونگے۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے جن کھلاڑیوں کااعلان کیا گیا ان…

ٹیسٹ میچ کیلئے بیس وکٹیں لینا ضروری ہیںاورہم دس بھی نہیں لے سکتے،شان مسعود

ملتان(جی این اے)ہم بیس کیا دس وکٹیں بھی حاصل کرنے میں ناکام ہیں،شکست ہمیشہ مایوس کرتی ہے،انگلینڈنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اورکامیاب ہوئی،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودکا پریس کانفرنس میں اظہارخیال۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں…

ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندارکھیل کا مظاہرہ کرنے والے اسپنرزسے متعلق اہم فیصلہ

ملتان(جی این اے)ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندارکھیل کا مظاہرہ کرنے والے اسپنرزبالرزکے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پرآنے والی خبر کےمطابق لاہورنیشنل اکیڈمی میں اگلے دودن کے دوران فٹنس ٹیسٹ لئے جائیں گے۔یہ بھی معلوم ہوا…

بھارت کے دورے پر بنگالی کرکٹ ٹیم نمازجمعہ مسجدمیں نہ پڑھ سکی

گوالیا(ویب ڈیسک)ان دنوں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ٹی توئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے بھارت کے دورے پر ہے جہاں ایک میچ بھارت سات وکٹوں سے جیت چکا ہے۔ بھارت کے میڈیا پر آنے والی خبر کے مطابق بنگالی ٹیم نمازجمعہ کیلئے مسجد جانے کی خواہش مند تھی،یہ ٹیم…

پاکستانی باکسرکی ڈبلیوبی ایف رینکنگ فائٹ میں شاندارکامیابی

مالٹا(ویب ڈیسک)ڈبلیوبی ایف کی رینکنگ فائٹ،پاکستان کے باکسرمحمدوسیم نے جارجیئن کے باکسرکو ناک آئوٹ کردیا ہے۔ پروفیشنل باکسنگ میں محمدوسیم کی یہ اہم کامیابی ہے،یہ رینکنگ فائٹ مالٹا میں منعقدکی گئی ہے،جس میں جارجیئن باکسر جابامیمیشیشی کو…

پاکستانی باکسرنے بھارتی کھلاڑی کومختصرترین وقت میں عبرتناک شکست دیدی

بنکاک(ویب ڈیسک)ورلڈ یوتھ چیمپئن باکسنگ مقابلہ،پاکستانی باکسرعثمان وزیرنے بھارتی باکسر کو ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں عبرت ناک شکست سے دوچارکردیا۔ بھارتی باکسرتھلک سیلوام ابھی مقابلہ شروع ہوئے چند سیکنڈہی ہوئے تھے کہ عثمان کے دوزوردارمکے ایسے…

ٹک ٹاکرشاہ تاج نےقومی کرکٹرشاداب خان سے متعلق نئے دعوےکردئیے

کراچی(جی این اے)میرا کرش شاداب خان تھے،فون پر اکثربات ہوتی تھی،میں نے شادی کی آفربھی کی تھی،ایسا دعوی کوئی بھی انسان ایسے ہی نہیں کرسکتا،اسکی شادی پر بہت دکھی ہوئی ہوں،مشہورپاکستانی ٹک ٹاکرشاہ تاج کا نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انکشاف۔…

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈربیٹی کے باپ بن گئے

اسلام آباد(جی این اے)اللہ کی ان گنت رحمتوں کے ساتھ ہمارے گھربیٹی نے جنم لیا ہے،قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈرمحمد نوازنے سوشل میڈیا پر اپنے باپ بننے کی خبرمداحوں کودی۔ محمد نواز نے اپنے انسٹا گرام پر مداحوں کو نہ صرف بیٹی کے باپ بننے کی خوش…