Browsing Category

سپورٹس

اسنوکرورلڈکپ،پاکستان کے دونوں کھلاڑی کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد(جی این اے)اسنوکرورلڈکپ کے حوالے سے اچھی خبریں منظرعام پر آرہی ہیں،پاکستان کے دنوں اسنوکرکھلاڑی کوارٹرفائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ منگولیا میں ہونے والے ورلڈکپ کے پری کوارٹرفائنل میں اسجداقبال نے بہترین کھیل کا مظاہرہ…

آئی سی سی نے خواتین ٹی 20ورلڈکپ کیلئے ریکارڈانعامی رقم دینے کااعلان کردیا

دبئی(ویب ڈیسک)آئی سی سی نے خواتین کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے حیران کردینے والی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں خواتین کی جوٹیمیں حصہ لیں گی اورخصوصاًجنکی کارکردگی بہت قابل ستائش ہے ان کیلئے بہت اچھی خبرسامنے آئی ہے کہ…

اسنوکرورلڈکپ۔آغازمیں ہی پاکستانی کھلاڑی چھاگئے

کراچی(جی این اے)ورلڈکپ اسنوکرمیں پاکستان کے دونوں کھلاڑی چھاگئے،دونوں گروپ میچز میں شاندارجیت اپنے نام کرلی۔ اسنوکرورلڈکپ جو منگولیا میں کھیلا جارہا ہے اس میں اسجداقبال نے میزبان کھلاڑی کیوئسٹ بتارکھونرانکھوکو تین صفرسے ہرایا اوربعد میں…

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،انگلینڈنے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیا

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان میں تین ٹیسٹوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سترہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین اسٹوکس برطانوی ٹیم کی سربراہی کریں گے،واضع رے کہ اسٹوکس انجری کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں،ٹیم میں مزیدکے جو نام…

کرکٹ چیمپینزٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیںچیئرمین پی سی بی نے بتادیا

لاہور(جی این اے)چیمپئنزٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا،اب ساری ٹیمیں پاکستان آجائیں گی،قذافی اسٹیڈیم کاتعمیراتی منصوبہ جلد مکمل ہوجائے گا،بیسمنٹ کا کام بھی تیس ستمبر تک مکمل ہوجائے گا،ہرتین ہفتوں میں ایک فلورکا کام مکمل ہوگا،اسٹیل کا…

قومی کرکٹ ٹیم کے ایک اورسابقہ کھلاڑی کی بیٹی کا نکاح؟

اسلام آباد(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی ہوگئی،نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دخترمشتاق احمد حبیبہ کی شادی کی تقریب بہت سادگی اورپروقاراندازسے منعقد کی گئی جس میں خاندان کے قریبی لوگوں نے ہی…

ہاکی ٹیم ادھارے ٹکٹوں پر چین گئی،طارق بگٹی کا انکشاف

لاہور(جی این اے)اتنے برے حالات؟ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم ادھارے ٹکٹوں پر چین روانہ ہوئی،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرطارق بگٹی کا انکشاف۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے طارق بگٹی نے مزید کہا کہ ہمیں پیسے ملنے کا…

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست،شاید آفریدی غصے سے پھٹ پڑے

کراچی(جی این اے)پچ اچھی تھی نہ قومی ٹیم کی کوئی حکمت عملی تھی اورکھلاڑیوں کی سلیکشن بھی بالکل اچھی نہیں تھی،پاکستان کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں دس وکٹوں سے شرمناک شکست پر بوم بوم آفریدی پھٹ پڑے۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں ان…

کرکٹرشاہین شاہ آفریدی باپ اورشایدآفریدی نانا بن گئے

کراچی(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے تیزبلے بازشاہین شاہ آفریدی باپ اورشائدآفریدی (لالا)نانا بن گئے،انشاآفریدی نے بیٹے کو جنم دیا۔تمام کھلاڑیوں کی مبارک باد۔ شاہین آفریدی کی تین فروری کو گزشتہ سال بوم بوم یعنی شاہد آفریدی کی بیٹی انشاکے…

مشہورفٹبالررونالڈوکے ایک نئے ریکارڈنے پوری دنیا کوحیران کردیا؟

پرتگال(ویب ڈیسک)پوری دنیا میں مشہورفٹبال کھلاڑی کرسٹیانوے رونالڈونے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے،دس لاکھ سبسکرائبرصرف ڈیڈھ گھنٹے میں حاصل کرکے نیاریکارڈقائم کرلیا۔ تین گھنٹوں میں تین ملین سے بھی زیادہ سبسکرائبربنا چکے ہیں،دنیا اس نئی تاریخی…