Browsing Category

سپورٹس

پوری قوم کے ہیروارشدندیم اپنے گائوںپہنچ گئے،شانداراستقبال

میاں چنوں(جی این اے)پوری قوم کے ہیرو ارشدندیم اپنے گائوں پہنچ گئے،شانداراستقبال،گائوں والے خوشی سے بھنگڑے ڈالتے رہے۔ ارشدندیم کے گھر پہنچنے پر گائوں کے لوگ اورعزیزاقارب جمع ہوگئے اورہرطرف سے مبارک باد کی صدائیں بلند ہوتی رہیں،اس موقع پر…

ارشد ندیم کو بھارتی کھلاڑی کی ماں کا بیٹا کہنے پر نریندرمودی کا ردعمل

ممبئی(ویب ڈیسک)پیرس اولمپک میں چالیس سال بعد سونے کا تمغہ پاکستان لانے والے ندیم ارشد کو بھارت کے سلورمیڈل جیتنے والے کھلاڑی نیرج کی ماں کی طرف سے ندیم کو بیٹا بولنے پر بھارتی وزیراعظم مودی بھی بول پڑے۔ بھارت کے وزیراعظم مودی نے کہا کہ میں…

گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کا لاہورائیرپورٹ پر تاریخی استقبال

لاہور(جی این اے)قوم کو بہت بڑی خوشی دینے والے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم پیرس سے لاہورپینچے تو انکا تاریخی استقبال کیا گیا،باپ بیٹا بھی گلے ملکر کرخوشی سے روتے رہے،جہاز کو بھی واٹرکینن سلیوٹ پیش کیا گیا۔ ارشدندیم ایک بج کرپچیس منٹ پر رات کو…

اولمپکس گیمز،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(جی این اے) اولمپکس گیمز میں میڈل کی جیتنے کی امید پیدا ہو گئی،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے۔ آج ہونے والےجیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں ارشد ندیم کو فائنل میں براہ راست پہنچنے کے لیے کم از کم چوراسی میٹر کی تھرو کرنا…

بھارتی سابق کرکٹرہربھجن سنگھ پاکستان کے خلاف زہرکیوں اگل رہے؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ سوشل میڈیا پر مقامی صحافی کی تنقید برداشت نہ کرسکے اورآپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی نے شاہد آفریدی کے ہربھجن کی گیندوں پر چارچھکوں کی تصویر لگا دی جس پر ہربھجن نے اخلاقیات کا دامن ہی چھوڑدیا نہ…

پاکستان کی ٹی 20ورلڈکپ کے بائیکاٹ کی خبریں،بھارت کا بھی ردعمل سامنے آگیا

ممبئ(ویب ڈیسک)چیمپئنزٹرافی میں شرکت کرنے پاکستان جائیں گے یا نہیں اس کیلئے بھارت کے کرکٹ بورڈ کو حکومتی منظوری کا انتظار ہے،نائب صدربی سی سی آئی راجیوشکلا کا پاکستان کی طرف سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔…

اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے

تہران(ویب ڈیسک)حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہوگئے،حماس نے بھی حملے اورشہادت کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کے ٹی وی پر یہ بتایا گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ تہران میں ہی اپنی رہائش گاہ پر موجو دتھے،انہوں نے نئے…

کرکٹ کے اہم معاملات کس سابقہ کرکٹر کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا؟

اسلام آباد(جی این اے)شائد کرکٹ میں بہتری آ ہی جائے،کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سابقہ کپتان وقاریونس کو کرکٹ کے معاملات سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی،شعبہ انٹرنیشنل ،ڈومیسٹک اورکھلاڑیوں کے این اوسی ودیگرفیصلے بھی کرکٹرہی کرے…

پاکستان کو شکست،بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان کا ایک سو ستاون رنز کا ہدف بیسویں اوور میں حاصل کر لیا۔بھارت کی جانب سے امباتی نے جیت میں اہم کردار ادا کیا انھوں نے نصف…

بیڈمنٹن کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

یوگیکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک)سترہ سالہ چینی بیڈمنٹن کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ برطانوی رپورٹ کے مطابق ایشیائی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوران چینی کھلاڑی ژانگ ژی اچانک گرگیا جسے اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کی…